امام حسین علیہ السلام کی جانب پسر سعد کی روانگی



جناب عباس اور ان کے بھائیوں کے نام امان نامہ

ایسے بحرانی حالات میں شمر اصحاب امام حسین علیہ السلام Ú©Û’ پاس آیا اور بولا : ھماری بھن Ú©Û’ بیٹے کھاں ھیں ØŸ تو امیر المومنین علی علیہ السلام Ú©Û’ فرزند عباس ØŒ عبد اللہ جعفر اور عثمان علیھم السلام اس Ú©Û’ پاس آئے اور فرمایا: ”مالک وما ترید ØŸ  “کیا کام Ú¾Û’ اور تو کیا چاھتا Ú¾Û’ ØŸ

شمرنے کھا : اے میری بھن کے صاحبزادو تم سب کے سب امان میں ھو۔

یہ سن کر ان غیر تمند جوانوں Ù†Û’ جواب دیا :” لعنک اللّہ ولعن اٴمانک (لئن کنت خالنا )  اٴتوْ مننا وابن رسول اللّٰہ لا اٴمان لہ ! “

خداتجھ پر لعنت کرے اور تیرے امان پر بھی لعنت ھو ( اگر تو ھمارا ماموں ھے تو) کیا تو ھمیں امان دے رھا ھے لیکن فرزند رسو لخدا کے لئے کوئی امان نھیں ھے!

اور جب عبد اللہ بن ابی المحل بن حزام کلا بی کا غلام کْز مان امان نامہ Ù„Û’ کر کربلا پھنچا اور ان غیرتمندوں Ú©Û’ پاس جا کر انھیں آوازدی اور کھا : یہ امان نامہ Ú¾Û’ جو تمھارے ماموں Ù†Û’ تمھیں بھیجا Ú¾Û’ تو انھوں Ù†Û’ کھا : ” اٴقریٴ خالنا السلام وقل لہ : اٴن لا حاجة لنا فی اٴما Ù†Ú©Ù…ØŒ اٴمان اللّٰہ خیر من اٴمان بن سمےّة ! “[22]ھمارے ماموں سے ھمارا سلام کھنا اور ان سے کھد ینا کہ Ú¾Ù… Ú©Ùˆ تم لوگوں Ú©Û’ امان Ú©ÛŒ  کوئی حاجت نھیں Ú¾Û’ØŒ اللہ Ú©ÛŒ امان فرزندسمیہ Ú©ÛŒ امان سے زیادہ بھتر Ú¾Û’ Û”

امام علیہ السلام اور ان کے اصحاب پر پانی کی بندش

عبید اللہ بن زیاد کا ایک اورخط عمر بن سعد تک پھنچا :

اما بعد ØŒ حسین (علیہ السلام)  اور ان Ú©Û’ اصحاب اور پانی Ú©Û’ درمیان اس طرح حائل Ú¾Ùˆ جاوٴ کہ ایک قطرہ بھی ان تک نہ پھونچ سکے ؛ٹھیک اسی طرح جس طرح تقی وزکی Ùˆ مظلوم امیر المومنین عثمان بن عفان Ú©Û’ ساتھ کیا گیا تھا Û”

 Ø±Ø§ÙˆÛŒ کھتا Ú¾Û’ کہ اس خط کا آنا تھا کھا عمر سعد Ù†Û’ فوراً عمرو بن حجاج [23]Ú©Ùˆ پانچ سو سواروں Ú©Û’ ھمراہ فرات Ú©ÛŒ طرف روانہ کر دیا۔ وہ سب Ú©Û’ سب پانی پر Ù¾Ú¾Ù†Ú† کرحسین (علیہ السلام)  اور ان Ú©Û’ اصحاب اور پانی Ú©Û’ درمیان حائل Ú¾Ùˆ گئے تا کہ Ú©Ùˆ ئی ایک قطرہ بھی پانی نہ Ù¾ÛŒ سکے۔ یہ امام حسین (علیہ السلام) Ú©ÛŒ شھادت سے Û³/ دن Ù¾Ú¾Ù„Û’ کا واقعہ Ú¾Û’ Û”

راوی کھتا Ú¾Û’ کہ جب حسین(علیہ السلام)  اور ان Ú©Û’ اصحاب Ú©ÛŒ پیاس میں شدت واقع ھوئی تو آپ Ù†Û’ اپنے بھائی عباس بن علی بن ابی طالب (علیھم السلام ) Ú©Ùˆ بلا یا اور انھیں تیس(Û³Û°) سوار اور بیس(Û²Û°) پیدل افراد Ú©Û’ ھمراہ فرات Ú©ÛŒ طرف روانہ کیا اور ان Ú©Û’ ساتھ بیس (Û²Û°) مشکیں بھی بھیجیں۔ وہ لوگ گئے یھاں تک کہ پانی Ú©Û’ قریب Ù¾Ú¾Ù†Ú†Û’Û”Ù† لوگوں Ú©Û’ آگے پر Ú†Ù… لئے نافع بن ھلال جملی [24]رواں دواں تھے۔ یہ دیکھ کر عمر وبن حجاج زبیدی Ù†Û’ کھا :

کون Ú¾Û’ ØŸ جواب ملا : نافع بن ھلال 



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 next