خوف و حزن کی اہمیت اور اس کا اثر



انسان کے اندر فیصلہ کرنے کا ارادہ پیدا ہونے کیلئے کچھ خاص مقدمات اور ابتدائی مراحل کا وجود میں آنا ضروری ہے ( انسان کے نفس میں تصورات و تصدیقات اور حالات نفسانی ، احساسات و جذبات کی طرح، ارادہ کے مواقع کو پیدا کرتے ہیں ) لہٰذا ا گر وہ مقدمات فراہم ہوئے ، یا ان کے فراہم ہونے کے بعدا ن سے صحیح استفادہ کیا جاسکا تو انسان کی تکاملی و ارتقائی حرکت کیلئے ایک مناسب مواقع فراہم ہوتا ہے ۔

 

    خوف Ùˆ حزن اور گناہ سے اجتناب

     Ø®ÙˆÙ Ùˆ حزن اور انسان Ú©ÛŒ معنوی بلندی

    خوف Ùˆ حزن میں فرق

     Ø¯Ù†ÛŒØ§ ØŒ مومن Ú©Û’ لئے زندان اور کافر Ú©Û’ لئے بہشت

     Ø¬ÛÙ†Ù… Ú©ÛŒ فکر ØŒ مومن Ú©Û’ خوف Ùˆ حزن کا سبب ہے Û”

   

خوف و حزن کی اہمیت اور اس کا اثر (۱)

    پیغمبراسلام صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ وسلم Ú©ÛŒ نصیحتوں کا یہ حصہ خوف Ùˆ حزن Ú©Û’ بارے میں ہے حدیث  Ú©Û’ اس حصہ کا گزشتہ حصہ سے ربط اس لحاظ سے ہے کہ جب انسان اپنی عمر Ú©Ùˆ خدائے متعال Ú©ÛŒ عبادت Ùˆ بندگی )حقیقی تکامل Ùˆ ترقی تک پہنچنے(میں صرف کرنا چاہتا ہوتو اسے اس کیلئے وسائل Ùˆ امکانات Ú©ÛŒ ضرورت ہوتی ہے تا کہ ان Ú©Û’ ذریعہ اس تکاملی وارتقائی حرکت کیلئے اپنے آپ Ú©Ùˆ بہتر صورت میں آمادہ کرسکے Û”



1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 next