خوف و حزن کی اہمیت اور اس کا اثر



    اگر چہ غم Ùˆ اندوہ Ú©Û’ اسباب Ùˆ علل اور بھی بہت سے ہیں ØŒ لیکن جو حزن ان میں سے بعض Ú©ÛŒ وجہ سے وجود میں آتا ہے کوئی خاص اہمیت نہیں رکھتا ہے اور انسان Ú©ÛŒ اصلاح میں کوئی رول ادا نہیں کرتا ہے ØŒ کیونکہ یہ غم Ùˆ اندوہ تمام لوگوں Ú©Ùˆ پیش آتا ہے لیکن وہ حزن Ùˆ اندوہ کافی مطلوب اور مؤمن Ú©ÛŒ اصلاح میں مؤثر ہے ØŒ جو اس میں یہ جان کر پیدا ہوتا ہے کہ وہ جہنم میں داخل ہوگا اور ممکن ہے وہاں سے باہر نہ آسکے Û”

     Ù¾ÛŒØºÙ…بر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس حدیث Ú©Ùˆ جاری رکھتے ہوئے فرماتے ہےں :

” فَمَا یَزَالُ فٖیھا حَزِیناً حتٰی یفارقھا ، فاذا فارقھا افضی الیٰ الراحہ و الکرامة“

    مؤمن دنیا سے غمگین حالت میں جاتا ہے ØŒ لیکن جب دنیا سے چلا جاتا ہے تو آرام Ùˆ آسائش اور خدا Ú©Û’ لطف وکرم Ú©ÛŒ طرف گامزن ہوتا ہے “

      جیسا کہ بیان ہوا ØŒ مؤمن جب تک دنیا میں ہے مشکلات اور ناگواریوں سے دوچار ہوتا ہے اور نتیجہ میں غمگین رہتا ہے یا جب اپنے انجام Ú©Û’ بارے میں فکر کرتاہے اور اپنے ماضی Ú©ÛŒ غلطیوں پر غور کرتا ہے ØŒ تو غمگین ہوتا ہے پس جب وہ مشکلات او رمصیبتوں سے بھری اس دنیا سے ابدی دنیا اور حق Ú©ÛŒ طر ف چلا جاتا ہے تو اس کا غم Ùˆ اندوہ ختم ہوجاتاہے اور وہ مسرت Ùˆ شادمانی کا دور شروع ہوتا ہے Û”        

    ” یا اَباذر ! ما عبدالله علی مثل طول الحزن“

     Ø§Û’ ابوذر ! خداوند متعال Ú©ÛŒ کبھی ØŒ طولانی حزن Ùˆ اندوہ Ú©Û’ مانند عبادت نہیں Ú©ÛŒ گئی ہے Û”

     Ø¬Ùˆ بندہ ہمیشہ خدا سے ڈرتا تھا ØŒ اس Ù†Û’ تمام مشکلات Ú©Û’ مقابلہ میں صبر کیا ہے ØŒ اور دوسروں سے زیادہ خدا Ú©ÛŒ بندگی Ú©ÛŒ ہے Û”

    فطری بات ہے جب انسان اپنے انجام اور کرتوت Ú©Û’ بارے میں خائف اور محزون ہوگا ØŒ تووہ بیشتر گریہ Ùˆ زاری Ú©ÛŒ حالت میں بارگاہ الٰہی Ú©ÛŒ طرف رجوع کرے گا اور نتیجہ Ú©Û’ طورپر اپنے آپ Ú©Ùˆ گناہ Ú©ÛŒ آلودگی سے پاک Ùˆ طاہر رکھے گا اسی طرح وہ بیداری اور ہوشیار ÛŒ سے بنحو احسن خدا Ú©ÛŒ عبادت میں مشغول ہوتا ہے اور عبادت Ú©ÛŒ قبولیت کیلئے جس اخلاص Ú©ÛŒ شرط ہے وہ اسے بہتپوری طرح سے فراہم ہے اس لحاظ سے کہ حزن Ùˆ اندوہ بذاتِ خود عبادت ہے ØŒ کیونکہ یہ حزن Ùˆ اندوہ بندہ Ú©Ùˆ مقام بندگی اور خداوند متعال Ú©ÛŒ عظمت Ú©ÛŒ طرف متوجہ کرتا ہے اور اسے خداوند متعال Ú©ÛŒ مخلصانہ عبادت کرنے پر مجبور کرتا ہے Û”

     Ø¬Ø¨ بات یہاں تک پہنچی تو مناسب ہے یہاں پر مؤمن Ú©ÛŒ موت اور خدا سے ملاقات Ú©Û’ وقت حالت Ùˆ مقام Ú©Û’ بارے میں چند احادیث بیان کریں Û”



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 next