خوف و حزن کی اہمیت اور اس کا اثر



     Ù¾ÛŒØºÙ…بر اسلام صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ وسلم مومن Ú©Û’ غمگین ہونے Ú©ÛŒ علت Ú©Û’ بارے میں فرماتے ہیں :

”فَکیف لا یحزن و قد اوعدہ الله جل ثناؤہ انہ وارد جہنم و لم یعدہ انہ صادر عنھا “

     Ø§Ø³ Ú©Û’ پیش نظر کہ خداوند متعال Ù†Û’ خبر دیدی ہے کہ انسان جہنم میں داخل ہوگا اور وعدہ نہیں دیا ہے کہ قطعاً وہ جہنم سے Ù†Ú©Ù„Û’ گا، تو مومن کیوں کرغمگین نہ رہے Û”

     Ø§Ù†Ø³Ø§Ù† ØŒ خاص کر مؤمن Ú©Û’ حزن Ùˆ اندوہ کا سبب یہ ہے کہ وہ خدائے متعال Ú©Û’ اس قطعی وعدہ Ú©Û’ بارے میں غور Ùˆ فکر کرتا ہے کہ تمام انسان جہنم میں داخل ہوں Ú¯Û’ اور اسی لئے آنحضرت صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ وسلم اس نکتہ Ú©Ùˆ بیان فرماکر حزن پیدا کرنے کا موقع فراہم کرتے ہیں Û”

     Ø®Ø¯Ø§ÙˆÙ†Ø¯ متعال اس سلسلہ میں فرماتا ہے :

     <ÙˆÙŽ اِنْ مِنْکُمْ اِلَّا وَارِدُھا کَان ÙŽ عَلٰی رَبِّکَ حَتْماً مَقْضِیاً >  ( مریم / Û·Û±)

     Ø§ÙˆØ± تم میں سے کوئی ایسا نہیں ہے جوجہنم میں داخل نہیں ہوگا ØŒ یہ تمہارے رب کا حتمی فیصلہ ہے قرآن مجید Ú©ÛŒ فرمائش اور خداوند متعال Ú©Û’ قطعی Ø­Ú©Ù… پر مؤمن Ú©Ùˆ یقین ہے کہ وہ جہنم میں داخل ہوگا اور کسی Ù†Û’ یہ ضمانت نہیں دی ہے کہ وہ جہنم سے Ù†Ú©Ù„Û’ گا بیشک جن پر خداوند متعال کا لطف Ùˆ کرم ہو اور Ø­Ú©Ù… خدا پر عمل کرنے Ú©ÛŒ توفیق حاصل کرچکے ہوں وہ جہنم سے نکلیں Ú¯Û’ ØŒ لیکن وہ نہیں جانتا کہ وہ ان میں سے ہوگا یا نہیں Û” یہی فکر ا س Ú©Û’ غم واندوہ کیلئے کافی ہے وہ نہیں جانتا ہے کہ اس کا انجام کیا ہے، اس لحاظ سے خوشحالی اس کیلئے مفہوم نہیں رکھتی ہے اور یہ فکر او رغم اسے غفلت سے روکتی ہے Û”

     ÛŒÛ Ø´Ú© Ùˆ اضطراب انسان Ú©Ùˆ مجبور کرتا ہے تا کہ وہ ہوش میں آئے اور مستی اور شادمانی Ú©ÛŒ کیفیت سے اجتناب کرے اور اپنے انجام Ú©Û’ بارے میں سوچے ØŒ لیکن دنیا میں اور بھی اسباب Ùˆ عوامل ہیں جو انسان کیلئے حزن Ùˆ غم کا باعث بنتے ہیں ØŒ جیسے بیماریوں میں مبتلا ہونا اور مصیبتیں یا یہ کہ کسی انسان Ú©Û’ ساتھ ظلم ہوتا ہے اور وہ اپنے حق Ú©Ùˆ حاصل نہیں کرسکتا ØŒ اس بارے میں پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے ہیں :

 â€ Ùˆ لیلقین امراضاً Ùˆ مصیباتٍ Ùˆ اموراً تغیظہ Ùˆ لَیُظْلمَّن فلا ینتصر، یبتغی ثواباً من الله تعالیٰ“

     Ø¨Ø§ ایمان انسان بیماریوں ØŒ مصیبتوں ØŒ حوادث اور مشکلات سے دوچار ہوتا ہے ØŒ ظلم برداشت کرتا ہے ØŒ لیکن کوئی اس Ú©ÛŒ مدد نہیں کرتا ہے ( اس لحاظ سے ) وہ خدائے متعال سے اجر Ú©ÛŒ درخواست کرتا ہے



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 next