آنحضرت(صلی الله علیہ و آلہ وسلم)کی زندگی کے بعض گوشے



فرمایا:”پروردگا ر عالم Ù†Û’ مجہے اس لئے مبعوث نہیں کیا کہ ظلم کروں“ ۔جیسے Ú¾ÛŒ دن چڑہا اس یہودی Ù†Û’ کہا:”اشھد ان لا الہ اللہ واشھد ان محمداًعبدہ ورسولہ، میں اپنے مال کا ایک حصہ خدا Ú©ÛŒ راہ میں دیتا هوں ،خدا Ú©ÛŒ قسم! میں Ù†Û’ آپ  (ص)Ú©Û’ ساتھ ایسا سلوک صرف اس لئے کیا تاکہ تورات میں آپ سے متعلق درج شدہ صفات Ú©Ùˆ عملی طور پر آپ  (ص)میں دیکھ سکوں۔“[139]

 

عقبہ بن علقمہ کہتا ہے:میں علی   (ع) Ú©ÛŒ خدمت میں حاضر هوا، آپ(ع) Ú©Û’ سامنے سوکھی روٹی رکھی تھی، پوچہا:اے امیرالمومنین (ع) ! کیا آ Ù¾ (ع) Ú©ÛŒ غذا یھی ہے ØŸ

 

                                           

 

فرمایا:رسول خدا  (ص) Ú©ÛŒ روٹی اس سے زیادہ خشک اور لباس میرے لباس سے زیادہ کھردرا تہا۔اگر میں آنحضرت  (ص) Ú©ÛŒ طرح زندگی بسر نہ کروں تو مجہے ڈر ہے کہیں ایسا نہ هو کہ آپ  (ص) سے ملحق نہ هوسکوں۔“[140]

 

جب امام زین العابدین علی ابن الحسین  (ع)سے پوچہا گیا کہ آ Ù¾  (ع) Ú©ÛŒ عبادت Ú©Ùˆ امیرالمومنین(ع)Ú©ÛŒ عبادت سے کیا نسبت ہے ؟آ Ù¾  (ع) Ù†Û’ فرمایا: ”میری عبادت Ú©Ùˆ میرے جد Ú©ÛŒ عبادت سے ÙˆÚ¾ÛŒ نسبت حاصل ہے جو میرے جد Ú©ÛŒ عبادت Ú©Ùˆ رسول خدا  (ص) Ú©ÛŒ عبادت سے نسبت تھی۔“[141]



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 next