آنحضرت(صلی الله علیہ و آلہ وسلم)کی زندگی کے بعض گوشے



 

زندگی Ú©Û’ آخری لمحات میں بھی اپنے قاتل سے درگزر کرتے هوئے صفاتِ الٰھی کواپنانے کا  ایسا نمونہ پیش کیا جو خدا Ú©ÛŒ رحمت رحمانیہ Ú©Û’ ظہور کا عملی نمونہ ہے Û”[142]<وَمَا اٴَرْسَلْنَاکَ إِلاَّ رَحْمَةً لِّلْعَالَمِیْنَ>[143]اور فقط اسی Ú©Ùˆ یہ Ú©Ú¾Ù†Û’ کا حق ہے کہ((إنما بعثت لاٴتمم مکارم الاٴخلاق))[144]

 

ایسی شخصیت کے اخلاقی فضائل کی شرح کہاں ممکن ہے جس کے بارے میں خداوند عظیم نے یہ فرمایا هوکہ <وَإِنَّکَ لَعَلیٰ خُلُقٍ عَظِیْمٍ >[145]

 

آپ  (ص) Ú©ÛŒ زندگی سے اخلاق وکردار کا مطالعہ وتحقیق، ھر باانصاف شخص Ú©Û’ لئے آپ (ص) Ú©ÛŒ نبوت پر ایمان Ú©Û’ لئے کافی ہے <یَا اٴَیُّہا النَّبِیُّ إِنَّا اٴَرْسَلْنَاکَ شَاھِداً وَّمُبَشِّرًا وَّنَذِیْرًاخ وَّدَاعِیاً إِلیَ اللّٰہِ بِإِذْنِہ وَسِرَاجاً مُّنِیْرًا>[146]

 

  اور یہ آسمانی کتب Ú©ÛŒ ان بشارتوں کا ظہور ہے جن Ú©ÛŒ سابقہ انبیاء علیہم السلام Ù†Û’ خبر دی تھی۔ اگر چہ تحریف Ú©Û’ ذریعے انہیں مٹانے Ú©ÛŒ مکمل کوشش Ú©ÛŒ گئی لیکن باقی ماندہ اثرات میں غور وفکر ،اھلِ نظر Ú©Ùˆ  حقائق تک پھنچانے Ú©Û’ لئے مشعل ِراہ ہے ۔ہم ان میں سے دو نمونوں پر اکتفا کرتے ہیں :

 

۱۔تورات ،سفر تثنیہ ، تینتیسویں باب میں ذکر هوا ہے :”اور یہ ہے وہ برکت جو موسی جیسے مرد خدا نے اپنی وفات سے پھلے بنی اسرائیل کو عطا کی اور کہا: یھوہ سیناسے آیا اور سعیرسے ان پر طلوع کیا اور جبل فاران سے چمکااور لاکھوں مقدسین کے ساتھ آیا اور اس کے دائیں ہاتھ سے ان کے لئے آتشیں شریعت ظاھر هوئی ۔“



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 next