انتظار اور منتظر کے خصوصیات (1)



سنت الٰھی اورامدادکے درمیان کوئی تضاد نھیں Ú¾Û’ ۔اس انقلاب Ú©ÛŒ حیثیت اور اھمیت ÙˆÚ¾ÛŒ Ú¾Û’ جو رسول اللہ(ص) Ú©ÛŒ دعوت توحید Ú©ÛŒ حیثیت اور اھمیت تھی ،کیونکہ آنحضرت(ص) Ù†Û’ جو تحریک شروع Ú©ÛŒ تھی اس کا مقصد لوگوں Ú©Ùˆ توحید Ú©Û’ راستہ پر لگانا تھا یھی وجہ تھی کہ اس تحریک Ú©Ùˆ ہر مرحلہ پر غیبی تائید اورا مداد الٰھی حاصل رھی۔حتی کہ خداوندعالم Ù†Û’ بہادری کا  نشان لئے ھوئے صف بستہ ملائکہ ،ھوااور نہ دکھائی دینے والے لشکر نیزدشمن Ú©Û’ دل میں  رعب ودبدبہ Ú©Û’ ذریعہ آپ(ص) Ú©ÛŒ نصرت Ú©ÛŒ Ú¾Û’ لیکن اس Ú©Û’ باوجود خداوندعالم Ù†Û’ اپنے رسول Ú©Ùˆ یہ Ø­Ú©Ù… دیا Ú¾Û’ کہ اس دائمی معرکہ آرائی Ú©Û’ لئے آپ خود بھی قوت وطاقت اور افراد فراھم کریں :< وَاٴَعِدُّوا لَہُمْ مَا اسْتَطَعْتُمْ مِنْ قُوَّةٍ>[13]

اور یہ معرکہ تاریخ او ر سماج میں قائم الٰھی سنتوں کے مطابق پورا ھوا جس کی وجہ سے کبھی رسول اللہ(ص)کو اپنے دشمنوں پر فتح حاصل ھوئی اور کبھی کبھی اس کے برعکس آپ کے لشکر کو ہزیمت کاسامنا کرنا پڑا ۔آپ اس معرکہ آرائی میں فوج ،مال اور اسلحوں کا باقاعدہ استعمال کرتے تھے اورباقاعدہ جنگی حکمت عملی تیارکرتے تھے اور جنگ کے نئے نئے طریقوں کا اچانک استعمال کر کے دشمن کو حیرت زدہ کردیتے تھے اسی طرح وقت اور جگہ کے اعتبار سے بھی دشمن کو غیر متوقع ہنگامی صورت حال سے دوچار ھونا پڑتا تھا۔بلا شبہہ خدا نے اپنے رسول(ص) کی مدد کی لیکن ان تمام چیز وں اور خدا کی طرف سے اپنے رسول(ص) کی غیبی نصرت وامداد کے درمیان کوئی تضاد نھیں ھے اور یہ ایک ھی تصویر کے دورخ ھیں۔

 Ø§Ù“Ù¾(ص) Ú©Û’ فرزند کا عالمی انقلاب آپ(ص) Ú©ÛŒ دعوت توحید اورانقلاب سے جدا نھیں Ú¾Û’ جس Ú©ÛŒ قیادت آپ(ص) Ù†Û’ خداوندعالم Ú©Û’ Ø­Ú©Ù… سے Ú©ÛŒ تھی۔

وہ الٰھی سنیتیںجن کاوجوداس عالمی انقلاب Ú©Û’ لئے ضروری Ú¾Û’ ان میں سے ایک، ظھور امام (ع) سے Ù¾Ú¾Ù„Û’ اس ظھورکی تیاری اور اس Ú©Û’ لئے زمین ھموار کرنا Ú¾Û’ اور جب آپ(ع) کا ظھور ھوتو اس وقت ناصروں Ùˆ مددگاروں کا وجوداور آپ(ع) Ú©ÛŒ نصرت اس میں شامل ھے۔کیونکہ جب تک ایسی تیاری نہ Ú¾ÙˆÚ¯ÛŒ اور اس Ú©Û’ لئے زمین ھموارنھیں Ú¾ÙˆÚ¯ÛŒ تب تک  تاریخ انسانیت کا اتنا عظیم انقلاب کامیاب نھیں Ú¾Ùˆ سکتا Ú¾Û’Û”

لہٰذا اب Ú¾Ù… ان دونوں قسموںکی روایتوں کا تذکرہ کرتے ھیںجن میں سے Ù¾Ú¾Ù„ÛŒ قسم ”ظھور Ú©ÛŒ تیاری اور اس Ú©ÛŒ راہ ھموار“کرنے Ú©Û’ بارے میں اور دوسرے قسم Ú©ÛŒ  روایات ”انصار اور نصرت“کے بارے میں ھیں اور اس Ú©Û’ بعد ان Ú©Û’ بارے میں غوروفکر کریں Ú¯Û’ ،انشاء اللہ Û”

پھلی قسم کی روایتیں ظھور امام کی راہ ھموار کرنے والوں کے بارے میں ھیں اور یہ وہ جماعت ھے کہ جو ظھور امام (ع) کے لئے اقوام عالم اور کائنات کو آپ(ع) کی عالمی حکومت کے لئے تیار کرے گی۔لہٰذا یہ جماعت فطری طور پر امام (ع) کے ظھور سے پھلے ھوگی۔

جب کہ دوسری قسم کی روایات ”انصار “ کے بارے میں ھیں او ریہ وہ جماعت ھے جن کو ساتھ لے کر امام (ع) قیام فرمائیں گے اور ان کے ھمراہ ظالموں کے خلاف انقلاب برپا کریں گے اس طرح ھمارے سامنے دو قسم کی جماعتیں ھیں:

(Û±)         ظھور کی”راہ ھموار کرنے والوں Ú©ÛŒ جماعت“جو ظھور امام Ú©Û’ لئے حالات استوار کریں Ú¯Û’Û”

(Û²)         ”انصار Ú©ÛŒ جماعت“جن لوگوں Ú©Û’ ساتھ امام قیام فرمائیں Ú¯Û’ اور ان Ú¾ÛŒ Ú©Û’ تعاون سے ظالموں Ú©Û’ خلاف انقلاب برپا کریں Ú¯Û’ ۔اب Ú¾Ù… ان دونوں قسم Ú©ÛŒ روایات کا جائزہ لیتے ھیں Û”

 



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 next