انتظار اور منتظر کے خصوصیات (1)



جناب محمد حنفیہ سے روایت ھے لیکن بظاہر یہ روایت مولائے کائنات (ع) سے منقول ھے:”ثمّ تخرج رایة من خراسان یھزمون اٴصحاب السفیانی حتیّ تنزل بیت المقدس توطیء للمھدی سلطانہ“[16]

”پھر خراسان سے ایک پر چم ظاہر ھو گا، یہ لوگ سفیان کے ساتھیوں کو شکست دے دیں گے۔یہاں تک کہ یہ لوگ بیت المقدس تک پہنچ جائیں گے اور مہدی (ع) کی حکومت کے لئے زمین ھموارکریں گے۔“

 

Û³Û”  â€Ù‚م”  اور ”رے” میں زمین ھموار کرنے والے

علامہ مجلسی نے بحارالانوار میں روایت نقل کی ھے:”رجل من قم ید عوالناس الیٰ الحق یجتمع معہ قوم قلوبھم کزبرالحدید،لاتزلّھم الریاح العواصف ، لایملّون من الحرب ولایجبنون و علیٰ اللّٰہ یتوکّلون والعاقبة للمتقین ‘ ‘ [17]

”قم والوں میں سے ایک شخص لوگوں کو حق کی طرف دعوت دے گا۔اس کے گرد ایک قوم جمع ھوجائے گی۔ان کے دل آہنی چٹانوںکی طرح مضبوط ھوں گے انھیں بڑی سے بڑی آندھی نھیں ھلاپائے گی وہ جنگ سے ملول خاطر نہ ھوں گے ان کے اندربزدلی کا نام ونشان بھی نہ ھوگا،اور ان کا اعتماد خدا پر ھوگا،اور انجام (عاقبت) متقین کے لئے ھے۔“

۴۔یمن میں زمین ھموار کرنے والے  

امام (ع) Ú©Û’ ظھور سے Ù¾Ú¾Ù„Û’ یمن Ú©ÛŒ قیادت Ú©Û’ بارے میں امام محمد باقر   -Ù†Û’ یہ ارشاد فرمایا:ان پر چموں Ú©Û’ درمیان یمانی Ú©Û’ پرچم سے زیادہ برحق کوئی پرچم نہ ھوگا،وہ ہدایت کا پر Ú†Ù… Ú¾Û’ کیونکہ وہ تمہارے آقاکی طرف دعوت دے گا۔[18]

 



[1] کتاب مقدس،سفر مزامیر داوٴد مزمور/۳۷



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 next