انتظار اور منتظر کے خصوصیات (1)



 Ø§ÙˆØ± کبھی اس کا صحیح اور مثبت مفھوم میں استعمال ھوتاھے جس سے یہ انسانی زندگی میں جو Ø´ وجذبہ اور شوق وولولہ کا ذریعہ قرار پاتا Ú¾Û’Û”

 Ø§Ø³ لئے مسئلہ انتظار Ú©Û’ صحیح مفھوم Ú©ÛŒ باقاعدہ وضاحت ضروری Ú¾Û’ ،اور اس کتابچہ Ú©ÛŒ تالیف کا بنیادی مقصد بھی یھی Ú¾Û’Û”

انتظار ایک کلچر Ú¾Û’ جو ھماری ذہنی  نشوونما ØŒ اندازفکر ،طرز زندگی اور مستقبل میں دخیل Ú¾Û’ یھی کلچر حال اور مستقبل سے متعلق ھماری سیاسی منصوبہ بندیوں میں بھی موثر Ú¾Û’Û”

ھماری قومی تہذیب اور ثقافتی زندگی میں انتظار Ú©ÛŒ جڑیں Û±Û±Û¹Û°/ سال پرانی ھیں کیونکہ غیبت صغریٰ  Û³Û²Û¹  Ú¾ میں اختتام پذیر ھوگئی تھی۔

اس طویل عرصہ میںانتظارنے ھمارے سیاسی شعور اور انقلابی طرز فکرمیں موثرکردارادا کیاھے،اور بالفرض اگرھم اپنی سیاسی اور انقلابی تاریخ کو ”مفھوم انتظار“سے الگ کرنے کی کوشش کریں تو پھر اس تاریخ کی شکل وصورت ھی کچھ اور ھوگی۔

چنانچہ جو افرادبھی دعائے ندبہ پڑھتے ھیں (جیسا کہ عام طور سے مومنین کرام  ہرجمعہ اس Ú©ÛŒ تلاوت کرتے ھیں)اس سے مومنین Ú©Û’ قلوب،عقل وشعوراور انداز فکر ونظرپر ابھرنے والے انتظار Ú©Û’ گہرے نقوش کا خود بخود اندازہ Ú¾Ùˆ جائے گا۔

انتظار کی قسمیں

نجات دینے والے انتظار کی دو قسمیں ھیں:

Ù¾Ú¾Ù„ÛŒ قسم :ایسا نجات دہندہ انتظار جسے مقدم یاموخر کرنامصیبت زدہ انسان Ú©Û’ لئے ممکن نھیںھے بالکل اسی طرح جیسے کسی ڈوبنے والے انسان Ú©Ùˆ انتظار Ú¾Ùˆ کہ کوئی شخص ساحل سے آکر اسے ڈوبنے سے بچانے والاھے اسی لئے اس Ú©ÛŒ نظر یں ساحل پر Ù„Ú¯ÛŒ رہتی ھیں،لیکن یہ Ø·Û’ شدہ Ú¾Û’ کہ ڈوبنے والے Ú©Û’ لئے اپنے نجات دہندہ Ú©ÛŒ رفتار تیز کرنا توممکن نھیں Ú¾Û’ البتہ اتنا ضرور Ú¾Û’ کہ نجات دہندہ کودیکھنے Ú©Û’ بعد ڈوبنے والے Ú©Û’ اندر  نجات Ú©Û’ لئے ایک نیا عزم وحوصلہ پیدا Ú¾Ùˆ جاتا Ú¾Û’ اور اس Ú©Û’ قلب ودماغ پر چھائے ھوئے مایوسی Ú©Û’ بادلوں Ú©Ùˆ چیرکر زندگی Ú©ÛŒ آرزوا ورتمنا اس Ú©ÛŒ آنکھوں میں زندگی Ú©ÛŒ نئی روشنی اور Ú†Ù…Ú© پیدا کر دیتی Ú¾Û’Û”

قطعی طور پر ”امید“سے انسان کو مقابلہ اوراستقامت کا عزم وحوصلہ ملتا ھے اسی لئے ڈوبنے والا نجات دہندہ کے پہنچنے تک ہاتھ پیر مارنے کی بھر پور کوشش کرتا رہتاھے۔چنانچہ اس انسان کی صورت حال اس وقت عجیب دیدنی ھوتی ھے کہ جب وہ ھمت ہار جاتاھے یا جب مقاومت کرتا ھے۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 next