اھل بیت(علیہم السلام)کی محبت و عقیدت سے متعلق کچھ باتیں (1)



دوسری جگہ فرماتا ھے:

<وَاذْکرُوْا نِعْمَتَ اللّٰہِ عَلَیکُمْ،وَمَا اٴنْزِلَ عَلَیکُمْ مِنَ الْکِتَابِ وَ الْحِکْمَةِ، یَعِظُکُمْ بِہِ> [18]

اور تمھارے اوپر خدا نے جو نعمتیں نازل کی ھیں ان کو یاد کرو اور تمھارے اوپر کتاب و حکمت نازل کی ھے جس کے ذریعہ وہ تمھیں نصیحت کرتاھے۔

نیز فرماتا ھے:

<ھٰذا بَیَانٌ لِلنَّاسِ وَ ھُدیً وَّ مَوعِظَةً لِلْمُتَّقِینَ>[19]

یہ لوگوں کیلئے ایک بیان ھے اور پرھیزگاروں کے لئے ھدایت و نصیحت ھے ۔

نیزفرماتا ھے:

<یَا اٴیُّھَا النَّاسُ قَدجَاءَکُم  بُرھَانٌ مِّن رَّبِّکُم، ÙˆÙŽ اٴنزَلنَا إلَیکُم نُورًا مُبِینًا> [20]

اے لوگو! تمھارے پاس تمھارے رب کی طرف سے واضح دلیل آگئی ھے اورھم نے تمھاری طرف نور مبین نازل کیا ھے ۔

نیز فرماتا ھے:



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 next