اھل بیت(علیہم السلام)کی محبت و عقیدت سے متعلق کچھ باتیں (1)



<وَ لَقَد جِئْنَاھُم بِکِتَابٍ فَصَّلْنَاہُ عَلیٰ عِلْمٍ، ھُدیً وَّ رَحْمَةً لِقَومٍ یُوٴمِنُونَ>[21]

ھم تمھارے پاس ایسی کتاب لائے جس کی ھم نے علم کے لحاظ سے تفصیل کی ھے اور یہ ایمان لانے والوں کے لئے ھدایت و رحمت ھے ۔

پھر فرماتا ھے:

<ھٰذا بَصَائِرٌ مِن رَّبِّکُمْ وَ ھُدیً وَّ رَحْمَةٌ لِقَومٍ یُوٴمِنُونَ> [22]

یہ قرآن تمھارے پروردگار کی طرف سے دلائل اور ایمان لانے والوں کے لئے

ھدایت و رحمت ھے۔تو قرآن کتاب ثقافت ھے اور لوگوں کی زندگی میں نور ھے، لوگوں کے لئے دلائل، ھدایت اور نصیحت ھے اور ھمارے لئے یہ صحیح ھے کہ ھم کسی بھی سر چشمہ سے علم حاصل کر سکتے ھیں اور کسی بھی ذریعہ سے علم حاصل کر سکتے ھیں یھاں تک کہ اپنے دشمنوں سے بھی علم حاصل کر سکتے ھیں لیکن ھمارے لئے یہ صحیح نھیں ھے کہ ھم معصوم کے سر چشمہ کے علاوہ کسی اور سے ثقافت لیں کہ وہ اس ثقافت کو ھماری طرف وحی کے سر چشمہ سے نقل کرتا ھے کیونکہ ثقافت میں ذرہ برابر بھی خطا مشقت کا باعث ھے جبکہ علم ایسا نھیں ھے ۔

رسول(صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ وسلم) معصوم، سر چشمہ ھیں ان پر وحی نازل ھوتی Ú¾Û’ اور وہ اسے Ú¾Ù… تک پھنچاتے ھیں، رسول(صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ وسلم) Ú©Û’ بعدوحی کا سلسلہ منقطع Ú¾Ùˆ گیا لیکن رسول(صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ وسلم) Ù†Û’ اپنے اھل بیت(علیہم السلام) Ú©Û’ خلفاء کو، جو کہ قرآن Ú©Û’ Ú¾Ù… پلہ ھیں، ھمارے درمیان اپنا خلیفہ مقرر کیا Ú¾Û’ØŒ اھل بیت(علیہم السلام)Ù†Û’ ثقافت Ùˆ معرفت Ú©Ùˆ رسول(صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ وسلم) Ú¾ÛŒ سے لیا Ú¾Û’ اور معرفت Ùˆ ثقافت، خدا Ú©Û’ حدود Ùˆ احکام، حلال Ùˆ حرام، سنن  آداب Ùˆ اخلاق اور اصول Ùˆ فروع Ú©ÛŒ میراث آنحضرت(صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ وسلم) Ú¾ÛŒ سے پائی Ú¾Û’ اور ان چیزوں میں رسول(صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ وسلم) انھیں اپنے بعد نسلاً بعد نسل مسلمانوں کا مرجع اور قرآن کا Ú¾Ù… پلہ قرر دیا Ú¾Û’ یھاں تک کہ خدا وند عالم انھیں زمین اور روئے زمین Ú©ÛŒ تمام چیزوں کا وارث بنا ئیگا اور اس کا ثبوت حدیث ثقلین Ú¾Û’ جو فریقین Ú©Û’ نزدیک صحیح Ú¾Û’Û” اس حدیث میں رسول(صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ وسلم) Ù†Û’ مسلمانوں Ú©Ùˆ یہ Ø­Ú©Ù… دیا Ú¾Û’ کہ میرے بعد تم قیامت تک قرآن اور اھل بیت(علیہم السلام) سے رجوع کرنا اور آنحضرت(صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ وسلم) Ù†Û’ ان دونوں سے تمسک کرنے Ú©Ùˆ گمراھی Ùˆ ضلالت سے امان قرار دیا Ú¾Û’ Û”[23]

نص حدیث یہ ھے:

”إنی تارک فیکم الثّقلین کتاب اللّٰہ و عترتی اٴھل بیتی، و اٴنّھما لن یفترقا، حتی یردا علیّ الحوض، ما إن تمسکتم بھما لن تضلوا بعدی“۔

میں تمھارے درمیان دوگرانقدر چیزیں چھوڑے جا رھا ھوں ایک کتاب خدا، دوسری میری عترت جو کہ میرے اھل بیت(علیہم السلام) ھیںیہ دونوں ھرگز ایک دوسرے سے جد انھیں ھوں گے یھاں تک کہ میرے پاس حوض کوثر پر وارد ھوں گے جب تک تم ان دونوں سے وابستہ رھوگے اس وقت تک میرے بعد ھر گز گمراہ نہ ھوگے۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 next