امام مهدی (ع) کی اثبات ولا دت



امام Ú©Û’ وکلاء Ú©ÛŒ گواھی  اور ان سے ملاقات Ú©Û’ دوران ھونے والے معجزا ت

شیخ صدوق نے کچھ افراد کے اسماء کا ذکر کیا ھے جو معجزات امام سے باخبر تھے اور آپ (ع) سے ملاقات بھی کی ،وہ افراد چاھے نواب خاص ھوں یا کوئی عام شیعہ قابل توجہ بات تو یہ ھے کہ ملاقات کرنے والے اور خبر دینے والے مختلف شھر اور الگ الگ جگہ کے ھیں جبکہ شیخ صدوق (رہ)نے انکے شھروں کے نام تک ذکر کیا ھے اور اگر تھوڑی سی دقت کریں تویہ بھی معلوم ھو سکتا ھے کہ یہ افراد تعداد کے لحاظ سے تواتر کی حد تک پھنچ گئے ھیں یا خاص طور پر انکی سر زمین اور علاقے کی جغرافیائی فرق اور انکی تعداد اتنی ھے کہ جن کو جھوٹ یا انکی روایتوں کو جعلی کھنا محال ھے ۔

ان میں سے بعض کے اسماء یہ ھیں :

الف )وکلاء

(Û±)بغداد سے Ø› عمری اور انکے بیٹے ،حاجز ،بلالی اور عطار (Û²)کوفہ سے Ø› عاصمی (Û³)اھواز سے Ø›         

 Ù…حمد ابن ابراھیم ابن مہزیار (Û´)قم سے احمد ابن اسحق (Ûµ)ھمدان سے ؛محمد بن صالح (Û¶)ری سے Ø› بسامی ØŒ اسدی یعنی محمد ابن ابو عبداللہ کوفی(Û·)آذربایجان سے ؛قاسم ابن علاء (Û¸)نیشابور سے ؛محمد ابن شاذان Û”

ب)غیر وکلاء

(۱)بغداد سے ؛ ابوالقاسم بن ابوحلیس ،ابو عبداللہ کندی ،ابو عبداللہ جنیدی ،ھارون قزاز ،نیلی ، ابوالقاسم بن دلیس ،ابو عبداللہ فروخ ،مسرور طباخ غلام ابوالحسن (ع) ،حسن کے دو فرزند احمد او محمد اور اسحق بنی نوبخت کے کاتب و-

(۲)ھمدان سے ؛محمد ابن کشمرد ،جعفر بن حمدان اور محمد بن ھارون بن عمران

(۳)دینور سے ؛حسن بن ھارون ،احمد بن اخیّہ اور ابو الحسن ،

(۴)اصفھان سے ؛ ابن با شاذالہ



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 next