امام مهدی (ع) کی اثبات ولا دت



دوسرے مقام پر بھی وہ لکھتے ھیں : متوکل عباسی نے ابو محمد حسن عسکری (ع) کو گرفتار کر کے مدینہ سے سامراء تبعید کیا اور اسی جگہ قید میں ڈال دیا ؛ وہ گیارھویں امام اور بارھویں امام مھدی کے والدین ھیں۔[70]

زیدیوں کے نساب ،سید ابوالحسن محمد یمانی صنعائی ؛ یہ گیارھویں صدی کے عالم تھے انھوں نے اولاد امام باقر (ع) کا ایک شجرہ نامہ تیار کیا ،جس میں امام علی النقی (ع)کے باب میں امام علی النقی (ع) کے پانچ بیٹوں کے نام ترتیب سے ذکر کئے :امام عسکری (ع) ،حسین ،موسیٰ ، محمد ،و علی اور امام عسکری (ع) کا نام لینے کے بعد بلا واسطہ امام مھدی (ع) کا نام لیاکہ ”محمدشیعہ امامیہ کے نزدیک منتظر ھیں “[71]

(۷)محمد امین سویدی (م۱۲۴۶ھ )کہتے ھیں :

محمد مھدی انکی عمر والد کی شھادت کے وقت ۵سال تھی ،یہ متوسط القامة ،خوبصورت ،بہترین بال،

قلمی اور پتلی ناک اور ان کی پیشانی چوڑی اور گشادہ ھے ۔[72]

(۸)محمد ویس حیدری سوری کے ھم عصر نساب امام علی النقی (ع)کی اولاد کے متعلق یوں نقل کرتے ھیں:انکے پانچ اولادتھی :محمد ،جعفر ،حسین ،امام حسن عسکری (ع) و عائشہ اور حسن عسکری (ع) کے ایک فرزند محمد مھدی (ع) تھا جو سرداب کو اپنی یادگار کے طور پر چھوڑ گئے ۔

اس کے فوراً بعد امام مھدی (ع) اور امام حسن عسکری (ع)کے عنوان سے کھا :

امام حسن عسکری (ع) Û²Û³Û± Ú¾  مدینے میں پیدا ھوئے اور Û²Û¶Û° ھسامرا میں آپ Ú©ÛŒ وفات ھوئی لیکن امام مھدی (ع) Ú©Û’ کسی فرزند اور نسل کا کوئی ذکر نھیں کیا Û”Ù’[73]

اس کے بعد اس مطلب کے حاشیہ میں لکھا : وہ (امام مھدی (ع) )شعبان ۲۵۵ ھکو نرجس خاتون سے پیدا ھوئے : ان کا رنگ سفید اور ستارہ کی طرح چمکتی پیشانی ،خوبصورت اور باریک ابرو ،پتلی ناک ، ماہ انور کی طرح چمکتا چھرہ جس کو دیکھنے والا حیرت زدہ ھو جائے ،ان کا قد و قامت لمبائی چوڑائی درخت بان کے مانند ھے ،گویا کہ پیشانی ستارے کی مانند چمکدار اور رخ انور کی داھنی طرف ایک تل ھے جو کچے ندی پر چھوٹے سیاھی کی طرح جڑاھو ۔

ولادت امام مھدی (عج)کے متعلق علماء اھل سنت کا اعتراف

قابل توجہ بات یہ Ú¾Û’ کہ بعض لوگوں Ù†Û’ علماء اھل سنت Ú©Û’ اعترافات Ú©Ùˆ بیان کیا Ú¾Û’ اور بعض Ù†Û’ تو اپنے بحث Ú©Û’ آخرمیں ان اعترافات سے استقراء کیا Ú¾Û’ (Û±Û±)یہ اعترافات جو لمبے عرصے تک ایک دوسرے سے متصل تھے اس طرح سے کہ بعد میں اعتراف کرنے والا آسانی سے اپنے Ù¾Ú¾Ù„Û’ والے معترف Ú©Û’ دور Ú©Ùˆ درک کیا Ú¾Ùˆ اور اعترافات کا یھی سلسلہ عصر غیبت صغریٰ سے (Û²Û¶Û°Ú¾ سے Û³Û²Û¹Ú¾ ) سے شروع ھوا تو آج تک جاری Ùˆ ساری Ú¾Û’ Û”               



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 next