آلِ محمد سے کیا مراد ہے؟



ترجمہ:

سہل بن سعد کہتے ہیں کہ مدینہ میں مروان کے خاندان میں سے ایک شخص حاکم ہوا تو اس نے سہل کو بلایا اور مولا علی علیہ السلام کو گالی دینے کا حکم دیا ۔ سہل نے انکار کیا تو وہ شخص بولا کہ اگر تو گالی دینے سے انکار کرتا ہے تو کہہ کہ ابوتراب پر اللہ کی لعنت ہو۔ سہل نے کہا کہ علی علیہ السلام کو ابوتراب سے زیادہ کوئی نام پسند نہ تھا اور وہ اس نام کے ساتھ پکارنے والے شخص سے خوش ہوتے تھے

•  صحیح مسلم، کتاب فضائل صحابہ، فضائل علی ابن ابی طالب

اب مروان کی کوئی قوم نہیں تھی اور آلِ مروان سے مراد صرف اور صرف مروان کے خاندان کا ایک شخص ہے ۔ مگر ناصبی حضرات ابھی تک آل کو قوم بنانے پر تلی ہوئی ہے ۔

آلِ عمر کون ہیں؟

عمر ابن خطاب کے متعلق روایت ہے:

 Ø¹Ù…ر ابن خطاب Ú©ÛŒ غذا ایک یا دو ٹوکرے ٹڈیوں Ú©Û’ کھا لیتے تھے Û” ایک صاع کھجور (ساڑھے تین سیر) ڈال دی جاتی تھیں Û” وہ انہیں کھاتے تھے اور اس میں خراب اور ردی بھی کھا لیتے تھے Û” عمر اپنے جوتے سے کھانا کھانے کہ بعد ہاتھ پونچھتے تھے اور کہتے تھے آلِ عمر Ú©ÛŒ رومال اُن Ú©Û’ جوتے ہیں Û” عمر گوشت کھا کر اپنا ہاتھ قدم سے پوچھتے تھے اور کہتے تھے کہ یہ آلِ عمر کا رومال ہے Û”

•  سنی حوالہ: طبقات ابن سعد،اردو ایڈیشن از نفیس اکیڈمی، جلد اول، صفحۃ 75

نماز میں آلِ محمد کا ثبوت

 



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 next