آلِ محمد سے کیا مراد ہے؟



إِلاَّ آلَ لُوطٍ إِنَّا لَمُنَجُّوهُمْ أَجْمَعِينَ

لاَّ امْرَأَتَهُ قَدَّرْنَا إِنَّهَا لَمِنَ الْغَابِرِينَ

فَلَمَّا جَاء آلَ لُوطٍ الْمُرْسَلُونَ

(القران، سورہ ١٥، آیات ٥٨ تا ٦١) (فرشتوں) Ù†Û’ کہا کہ ہم ایک مجرم قوم Ú©ÛŒ طرف بھیجے گئے ہیں Û” سوائے خاندانِ لوط Ú©Û’ (آلِ لوط) Ú©Û’ کہ ان سب Ú©Ùˆ بچا لیں Ú¯Û’ Û” مگر سوائے (لوط ) Ú©ÛŒ بیوی Ú©Û’ØŒ کہ اسے ہم Ù†Û’ رکنے اور باقی رہ جانے والوں میں مقرر کر دیا ہے Û” جب بھیجے ہوئے فرشتے آلِ لوط Ú©Û’ پاس پہنچے تو لوط (علیہ السلام) Ù†Û’ کہا کہ تم لوگ تو انجان معلوم ہو رہے ہو۔ 

•  ترجمہ از سعودی مطبوعہ قران

اور دوسری جگہ اللہ فرما رہا ہے:

 ÙÙŽÙ…َا كَانَ جَوَابَ قَوْمِهِ إِلَّا Ø£ÙŽÙ† قَالُوا أَخْرِجُوا آلَ لُوطٍ مِّن قَرْيَتِكُمْ إِنَّهُمْ أُنَاسٌ يَتَطَهَّرُونَ

(القران ٢٧:٥٦) تو ان کی قوم کا کوئی جواب نہیں تھا سوائے اس کے کہ لوط کے خاندان (آلِ لوط) کو اپنی بستی سے نکال باہر کرو کہ یہ لوگ بہت پاکباز بنتے ہیں ۔

•  ترجمہ از سعودی مطبوعہ قران

قوم تو خود کہہ رہی ہے کہ آلِ لوط کو اس بستی سے نکال دو اور مولوی حضرات قران کی مخالفت میں کہتے ہیں کہ آل سے مراد پوری امت ہے ۔ آخر لوگوں کو آلِ محمد سے اتنی دشمنی کیوں ہے کہ قران کے احکامات ماننے کے لیے بھی تیار نہیں ۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 next