آلِ محمد سے کیا مراد ہے؟



اسی طرح دوسری جگہ کہہ رہا ہے کہ

 ÙŠÙŽØ±ÙØ«ÙÙ†ÙÙŠ وَيَرِثُ مِنْ آلِ يَعْقُوبَ وَاجْعَلْهُ رَبِّ رَضِيًّا

(سورہ مریم، آیت ٦) جو میرا بھی وارث ہواور یعقوب علیہ السلام کے خاندان کا بھی جانشین ہو۔ اے میرے رب اسے پسندیدہ بندہ بنانا

•  ترجمہ از سعودی مطبوعہ قران

اور اس آیتِ مبارکہ کی تفسیر میں یہ سعودی عالم لکھتا ہے کہ:

 

 â€™Ø§Ù†Ø¨ÛŒØ§Ø¡ علیھم السلام Ú©Û’ خاندانوں میں دو عمران ہوئے ہیں ایک حضرت موسیٰ Ùˆ ہارون علیھما السلام Ú©Û’ والد دوسرے حضرت مریم علیہا السلام Ú©Û’ والد۔ اس آیت میں اکثر مفسرین Ú©Û’ نزدیک یہی دوسرے عمران مراد ہیں اور اس خاندان Ú©Ùˆ بلند درجہ حضرت مریم علیہا السلام اور ان Ú©Û’ بیٹے حضرت عیسیٰ علیہ السلام Ú©ÛŒ وجہ سے حاصل ہوا اور حضرت مریم علیہا السلام Ú©ÛŒ والدہ کا نام مفسرین Ù†Û’ حنۃ بنت فاقوذ لکھا ہے (تفسیر قرطبی Ùˆ ابن کثیر) اس آیت میں اللہ تبارک Ùˆ تعالیٰ Ù†Û’ آل عمران Ú©Û’ علاوہ مزید تین خاندانوں کا تذکرہ فرمایا ہے جن Ú©Ùˆ اللہ تعالیٰ Ù†Û’ اپنے وقت میں جہانوں پر فضیلت عطا فرمائی۔ ان میں پہلے حضرت آدم علیہ السلام ہیں ØŒ جنہیں اللہ Ù†Û’ اپنے ہاتہ سے بنایا اور اس میں اپنی طرف سے روح پھونکی، انہیں مسجود ملائک بنایا، اسما کا علم انہیں عطا کیا اور انہینں جنت میں رہاش پذیر کیا، جس سے پھر انہیں زمین میں بھیج دیا گیا جس میں اس Ú©ÛŒ بہت سی حمتیں تھیں Û” دوسرے حضرت نوح علیہ السلام ہیں، انہیں اس وقت رسول بنا کر بھیجا گیا جب لوگوں Ù†Û’ اللہ Ú©Ùˆ Ú†Ú¾ÙˆÚ‘ کر بتوں Ú©Ùˆ معبود بنا لیا، انہیں عمر طویل عطا Ú©ÛŒ گئی، انہوں Ù†Û’ اپنی قوم Ú©Ùˆ ساڑھے نو سو سال تک تبلیغ کی، لیکن چند افراد Ú©Û’ سوا، کوئی آپ پر ایمان نہیں لایا Û” بالآخر آپ Ú©ÛŒ بددعا سے اہل ایمان Ú©Û’ سوا، دوسرے تمام لوگوں Ú©Ùˆ غرق کر دیا گیا Û” آل ابراہیم Ú©Ùˆ یہ فضیلت عطا Ú©ÛŒ کہ ان میں انبیاء Ùˆ سلاطین کا سلسلہ قائم کیا اور بیشتر پیغمبر آپ ہی Ú©ÛŒ نسل سے ہوئے Û” حتیٰ کہ علی الاطلاق کائنات میں سب سے افضل حضرت محمد (ص) بھی حضرت ابراہیم (ع) Ú©Û’ بیٹے، اسمٰعیل (ع) Ú©ÛŒ نسل سے ہوئے Û” ُ

 

اب یہ ناصبی حضرات کس کس آیت کا انکار کریں گے؟

 



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 next