آلِ محمد سے کیا مراد ہے؟



ناصبی حضرات حسبِ عادت قران کا صرف ایک حصہ لیتے ہیں جسے وہ توڑ مڑوڑ کر اپنی خواہشات کے مطابق ڈھال سکیں، اور باقی قران کو یکسر ٹھکرا دیتے ہیں ۔

قران میں لفظ "آل" کے استعمال کے ساتھ بھی انہوں نے یہی رویہ اختیار کیا ہے ۔

ذیل میں ہم قران کی وہ آیات پیش کرنے جا رہے ہیں جنہیں ناصبی حضرات نے ٹھکرایا ہوا ہے ۔

ان آیات کا اردو ترجمہ و تفسیر سعودی عرب کے شائع کردہ قران سے دیا جا رہا ہے ۔

   اس قران Ú©Ùˆ سعودی حکومت Ù†Û’ لاکھوں Ú©ÛŒ تعداد میں چھپوا کر پاکستان میں مفت تقسیم کرایا ہے Û” اس قران Ú©Û’ ’مقدمہ‘ میں اس Ú©Û’ مترجم اور مفسر کا تعارف کراتے ہوئے لکھا ہے:

 Ø®Ø§Ø¯Ù…ِ حرمین الشریفین Ú©ÛŒ انہی ہدایات اور وزارت برائے مذہبی امور Ú©Û’ اسی احساس Ú©Û’ پیشِ نظر مجمع الملک فھد لطباعۃ المصحف الشریف المدینہ المنورہ اردو دان قارئین Ú©Û’ استفادہ Ú©Û’ لیے قران مجید کا یہ اردو ترجمہ پیش کرنے Ú©ÛŒ سعادت حاصل کر رہا ہے Û”

یہ ترجمہ مولانا جوناگڑہی کے قلم سے ہے اور تفسیری حواشی مولانا صلاح الدین یوسف کے تحریرکردہ ہیں ۔ مجمع کی جانب سے نظر ثانی کا کام ڈاکٹر وصی اللہ بن محمد عباس اور ڈاکٹر اختر جمال لقمان نے انجام دیا ہے ۔)

آئیے دیکھتے ہیں کہ یہ سعودی عالم آلِ فرعون کا ترجمہ اردو میں کیا کر رہا ہے ۔

          وَقَالَ رَجُلٌ مُّؤْمِنٌ مِّنْ آلِ فِرْعَوْنَ يَكْتُمُ إِيمَانَهُ أَتَقْتُلُونَ رَجُلًا Ø£ÙŽÙ† يَقُولَ رَبِّيَ اللَّهُ وَقَدْ جَاءكُم بِالْبَيِّنَاتِ مِن رَّبِّكُمْ(القرآن 28: 40)

 



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 next