معتزلہ کی نظر میں قرآن کا اعجاز

حسین حیدر زیدی


٢٨ Û”  اعجاز القرآن کریم، ص ٦، ص تحقیق سید احمد صقر Û”

٢٩ Û”  الکشاف ØŒ ص ١٥ Û”

٣٠۔  ابن ندیم ØŒ الفہرست ØŒ ص ٢٠٨ Û” الحیوان ØŒ جلد ٣، ص ٨٦ Û”

٣١ Û”  ابوعبداللہ محمد بن یزید واسطی، شاگرد ابوعلی جبائی، معتزلہ بغداد Ú©Û’ بزرگ، متوفی ٣٠٦ ہجری Û”

٣٢ Û”  الفہرست، ص ٢١٨ Û”

٣٣ Û”  ابوبکر احمد بن علی بن معجور ØŒ معروف بہ ابن اخشید، فقیہ، متکلم Ùˆ مفسر ØŒ بصرہ Ú©Û’ معتزلہ Ú©Û’ رئیس، ابوعبداللہ صیمری Ú©Û’ شاگرد، شافعی مذہب، متقی اور پرہیزگار تھے آپ Ú©Û’ والد عباسی حکومت Ú©Û’ گورنر تھے Û” متوفی ٣٢٦ Û”

٣٤ Û”  الفہرست ØŒ ص ٢٢٠۔

٣٥ Û”  ابو عمر محمد بن سعید باہلی بصری، قاضی بصرہ ØŒ ابوعلی جبائی Ú©Û’ استاد، متوفی ٣٠٠ ہجری سے قبل، وعظ Ùˆ نصیحت میں بہت زیادہ مشہور تھے Û” اس طرح کہ متکلمین بھی آپ Ú©ÛŒ نصیحت Ú©Ùˆ سن کر گریہ کرتے تھے Û” ان کا شمار بصرہ Ú©Û’ معتزلہ میں ہوتا ہے Û”

٣٦ Û”  الفہرست ØŒ ص ٢١٩ Û”

٣٧ Û”  ابو یوسف عبدالسلام بن محمد بن یوسف قزوینی، شاگرد قاضی عبدالجبار، بصرہ Ú©Û’ معتزلہ، متوفی ٤٨٨ Û”



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 next