معتزلہ کی نظر میں قرآن کا اعجاز

حسین حیدر زیدی


جو کچھ کہاگیا ہے اس سے معلوم ہوتا ہے کہ تمام معتزلی قرآن کریم کو معجزہ سمجھتے تھے لیکن قرآن کریم کے اعجاز کی قسموں میں ان کو اختلاف تھا جو کہ فطری امر ہے ۔ لیکن چونکہ اشاعرہ ان کے بہت زیادہ مخالفت تھے لہذا انہوں نے معتزلیوں کی طرف ناروا نسبتیں دی ہیں، اور چونکہ اشاعر مذہب کے مصنفین و مولفین بہت زیادہ تھے اس لئے ان کے نظریات کی طرف زیادہ توجہ کی گئی ہے اس وجہ سے معتزلہ کی طرف قرآن کریم کے معجزہ نہ ہونے کی نسبت رائج ہوگئی ہے ۔

 

حاشیہ جات :

Ù¡ Û”  ابوالحسن علی بن حسن مسعودی(متوفی ٣٥٦ھ) شاید پیغمبر اکرم (صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ وسلم) Ú©Û’ مشہور صحابی عبداللہ بن مسعود Ú©Û’ پوتے ہیں Û” یہ بغداد Ú©Û’ رہنے والے تھے اور مصر میں مقیم تھے ØŒ فسطاط میں ان Ú©ÛŒ قبر ہے Û” مسعودی Ù†Û’ بہت سے اسلامی شہروں کا سفر کیا ہے Û” ان Ú©ÛŒ مشہور کتاب مروج الذب والتنبیہ والاشراف ہے ØŒ ان Ú©Û’ مذہب میں علماء Ú©Ùˆ ا ختلاف ہے : زرکلی ØŒ ذہبی سے نقل کرتے ہیں کہ یہ معتزلی ہیں، طبقات الشافعیہ Ù†Û’ اس بات Ú©Ùˆ ''قیل'' (کہا گیاہے) Ú©ÛŒ صورت میں بیان کیا ہے Û” بعض علماء ان Ú©Ùˆ شیعہ سمجھتے ہیں ØŒ کیونکہ انہوں Ù†Û’ شیعہ اماموں Ú©Ùˆ لفظ '' امام'' سے یاد کیا ہے ØŒ ایک گروہ ان Ú©Ùˆ اسماعیلی سمجھتا ہے ØŒ کیونکہ انہوں Ù†Û’ اپنی اکثر Ùˆ بیشتر عمر کا حصہ مصر میں خلفائے فاطمی Ú©ÛŒ حکومت میں گذارا ہے Û”

Ù¢ Û”  مروج الذہب ØŒ جلد ٣، ص ٢٢٢، طبع درالاندلس، بیروت ١٣٨٥ Û”

Ù£ Û”  ابومنصور عبدالقاہر بن طاہر بن محمد تمیمی بغدادی ØŒ فقیہ، متکلم، ادیب ØŒ شافعی ØŒ اشعری مذہب۔ ابواسحاق اسفراینی Ú©Û’ شاگرد اور ابومظفر اسفراینی Ú©Û’ استاد ہیں، ان کا ٤٢٩ ہجری میں اسفراین میں انتقال ہوا۔

٤ ۔ الفرق بین الفرق، ص ١٤٠، تحقیق محمد راہد الکوثری، نشر الثقافة الاسلامیة، مصر۔

Ù¥ Û”  عبدالقاہر بغدادی ØŒ اصول الدین، ص ١٤٨، دارالکتب بیروت۔

Ù¦ Û”  مستشرق مجاری یھودی الاصل، شاگرد محمد عبدہ Ùˆ طاہر الجزایری، متوفی ١٩٢١ Û”

Ù§ Û”  گلدزیھر، مذاہب التفسیر الاسلامی، ص ١٤٢ ØŒ ترجمہ عبدالحلیم نجار ØŒ طبع دار اقرا، ١٤٠٥ Û”



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 next