معتزلہ کی نظر میں قرآن کا اعجاز

حسین حیدر زیدی


٧٥ Û”  ابو محمد ہشام بن عمروالفوطی، شاگرد ابوہذیل علاف، بصرہ Ú©Û’ معتزلہ، اعراض Ùˆ فنا میں خاص عقیدہ Ú©Û’ مالک، متوفی ٢٣٠ ہجری قمری Û”

٧٦ Û”  عباد بن سلیمان، شاگرد ہشام الفوطی، بصرہ Ú©Û’ معتزلہ، خاص عقاید Ú©Û’ مالک، ان Ú©ÛŒ تاریخ وفات معلوم نہیں ہے Û”

٧٧ Û”  مقالات الاسلامیین ØŒ ص ٢٧١ Û”

٧٨ Û”  المغنی، ج ١٦، ص ٢٤٢ Û”

٧٩ Û”  مقالات الاسلامیین ØŒ ج٢، ص Ù¦ Û”

٨٠ Û”  عبدالقاہر جرجانی، متوفی ٤٧١ Û” اشعری مذہب Ú©Û’ متکلم، شافعی مذہب Ú©Û’ فقیہ، نحو میں ابو علی فارسی Ú©Û’ شاگرد۔ دلائل الاعجاز، رسالة الشافعیہ اور اسرار البلاغہ Ú©Û’ مولف۔

٨١ Û”  اعجاز قرآن،ص ٢٣ Û” رسالة الشافعیة، ثلاث رسائل فی اعجاز القرآن Ú©Û’ ضمن میں، ص ١٤٢، کتاب دلائل الاعجاز Ú©Û’ ضمن میں، ص ٦٢٥ Û” دلائل الاعجاز Ú©Û’ محقق اس کتاب Ú©Û’ مقدمہ میں کہتے ہیں : ''  اعجاز القرآن Ú©Û’ اثبات سے پہلے عبدالقاہر جرجانی Ú©ÛŒ پوری کوشش اعجازقرآن Ú©ÛŒ اقسام Ú©Û’ سلسلہ میں جاحظ اور قاضی عبدالجبار Ú©Û’ قول Ú©ÛŒ مخالفت ہوتی تھی ØŒ یہاں سے اشاعرہ اور معتزلہ کا اختلاف اچھی طرح واضح ہوجاتا ہے Û”

٨٢ Û”  ابوعلی محمد بن عبدالوہاب جبائی، معتزلہ بصرہ Ú©Û’ سب سے بڑے متکلم، ابویعقوب شحام Ú©Û’ شاگرد، متوفی ٣٠٣ Û” ابو علی Ú©ÛŒ تفسیر ابن طاووس Ú©Û’ پاس تھی وہ ان Ú©Û’ متعلق کہتے ہیں: ابو علی Ù†Û’ بنی ہاشم Ú©Û’ ساتھ قلم وبیان سے جنگ Ú©ÛŒ ہے لیکن ابن طاووس کا یہ کلام ØŒ حضرت علی (علیہ السلام) Ú©ÛŒ افضلیت میں ابوعلی Ú©Û’ نظریہ Ú©Û’ ساتھ سازگار نہیں ہے Û” یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ بصرہ Ú©Û’ معتزلیوں کا بغداد Ú©Û’ ساتھ سب سے اہم اختلاف حضرت امیر المومنین علی (علیہ السلام) کا تینوں خلفاء سے افضل ہونے Ú©ÛŒ وجہ سے تھا Û” بصرہ میں ابوہذیل ØŒ عثمان پر حضرت علی (علیہ السلام) Ú©ÛŒ افضلیت Ú©Û’ قائل تھے ØŒ لیکن واصل، عمرو ØŒ عثمان طویل، جاحظ ØŒ شحام اور اصم وغیرہ خلفاء Ú©Ùˆ حضرت علی (علیہ السلام) پر افضل سمجھتے تھے Û” ابو علی جو کہ بصرہ Ú©Û’ معتزلہ Ú©Û’ رئیس تھے، Ù†Û’ بغداد کا سفر کیااور پھر اس بات Ú©Û’ قائل ہوجاتے ہیں کہ اگر طائر والی خبر صحیح ہے تو علی (علیہ السلام) خلفاء سے افضل ہیں Û” ان Ú©Û’ بعد معتزلہ میں سے کسی ایک Ù†Û’ بھی حضرت امیر علیہ السلام Ú©ÛŒ افضلیت Ú©Ùˆ خلفاء پر قبول نہیں Ú©ÛŒ ہے اسی وجہ سے قاضی عبدالجبار ØŒ عثمان Ú©Ùˆ معتزلہ میں شمار نہیں کرتے تھے Û”

٨٣ Û”  المغنی ØŒ ج ١٦ ØŒ ص ٣٢٨ Û”

٨٤ Û”  ابوہاشم عبدالسلام بن ابوعلی جبائی، رئیس فرقہ بھشمیہ، بصرہ Ú©Û’ معتزلی، متوفی ٣٢١، اپنے والد Ú©Û’ شاگرد، خاص عقاید Ú©Û’ مالک، ان Ú©ÛŒ کتاب جامع صغیر ØŒ ابن طاووس Ú©Û’ پاس تھی Û”



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 next