انبیا کی بعثت اور مہدی(علیہ السلام) کا انقلاب



اس تبلیغاتی جنگی مشق کا مقصد۔ خشونت آمیز، بے رحم، تباہ کن اور مہدی موعود کی قدرت کے جنون میں گرفتار (نستجیر باللہ) چھرہ کی تصویر کشی تھی نیز اسلام اور منجی موعود کے خلاف مغربی ملتوں کے جذبات کو برانگیختہ اور کم مدت میں اسلامی تحریکوں کے خلاف مقابلہ کرنے کی آمادگی تھی اور اےسی آرزو تھی جو مہدویت کے استکبار سوز عقیدہ سے الھام پاکر، اپنی عزت اور خالص اسلامی ماھیت کو زندہ کرنے کے لئے کمرھمت کس لی تھی جو ان کے دستور العمل میں ھے۔

۵۔ ”مہدویت کے خالص عقیدہ کی ایسے مقالات کے ذریعہ تحریف جو ظاھری اعتبار سے معتبر کتابوں میں تحقیقی ھیں اور اس میں مخاطبین کی کثرت نیز عالمی سطح پر شائع ھوئے ھیں۔[35]

 



[1] سورہ رعد، آیت/ ۲۸

[2] راحة الارواح و مونس الاشباح، ابوسعید حسن سبزواری جو واعظ بیہقی کے نام سے مشھور ھیں، ص/۲۹۵

[3] بحارالانوار، ج/۵۳، ص/۹، (علامہ مجلسی(علیہ الرحمہ) نے اس حدیث کو امام جعفر بن محمد صادق(علیہ السلام) سے نقل کیا ھے) الغیبة، نعمانی، باب/۱۴، ح/۶۷، ملاحظہ ھو

[4] اکمال الدین، ج/۲، ب/۵۸، ح/۱۸ (چھٹے امام(علیہ السلام) سے روایت)

[5] سورہ نحل، آیت/۱

[6] فرائد السمطین، جوینی، ج/۲، ص/۳۳۵ (ایک روایت ھے کہ امام حسین نے علی بن ابیطالب سے اور انھوں نے رسول خدا(صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم)سے نقل فرمائی ھے) النظامیة فی مذھب الامامیة، محمد بن احمد خواجگی شیرازی، ص/۱۶۱، ملاحظہ ھو

[7] الغیبة، لغمانی، باب، ۱۰، حدیث/۴

[8] علامہ حایری سمنانی



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 next