انبیا کی بعثت اور مہدی(علیہ السلام) کا انقلاب



ان عاشقوں کو مبارک ھو جو جان لیوا فراق کے بعد ان ایام میں جان سے زیادہ شیرین مجبوب کے وصال سے فیضیاب ھوں گے۔ ھاں! دیدار کا ایک لخطہ کس درجہ ناقابل و صف اور پُر عظمت ھے۔

دیدار یار غائب دانی چہ ذوق دارد

 

ابری کہ در بیابان بر تشنہ ای ببارد[20]

اے بیدار نفوس سے آشنا اے یوسف زھرا کہ جس کے کوچہ کی سمت رخ کر کے پارسا اور پرھیز گار لوگ نماز عشق پڑھتے ھیں لیکن اب تک آپ کے جمال آفتاب عالمتاب کے دیکھنے کی توفیق نھیں ھوئی ھے اپنے منتظرین کا خالصانہ درود اور عاشقانہ سلام قبول کیجئے۔

 

 

Ûµ

عقیدہ مہدی اور شیعہ سے متعلق بحث

شیعہ؛ کاروان انتظار کے قافلہ سالار

در خواب شوم، روی تو تصویر کنم

 

بیدار شوم، و صل تو تعبیر کنم



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 next