انبیا کی بعثت اور مہدی(علیہ السلام) کا انقلاب



خواب میں آپ کے جمال پرنور کا دیدار کروں

 

اور جب بیدار ھوں تو اس کی آپ کے وصل سے تعبیر کروں

گر ھردو جھان خواھی و جان و دل و تن

 

بر ھردو و ھر سہ، چار تکبیر کنم[21]

اگر دونوں جھاں مانگیں اور دل و جان کا مطالبہ کریں

 

تو دونوں یا تینوں پر چار تکبیر کھوں

”منجی کا یقین رکھنا“ اورمہدی موعود پر اعتقاد۔جےسا کہ مولف کے مقدمہ اور مترجم کے تعلیقہ میں تفصیل سے گذر چکا ھے۔ایک اےسا عالمی نظرےہ ھے جو صرف شیعوں سے مخصوص نھیںھے،بلکہ سارے اھل سنت بھی اس کے قائل ھیں۔بلکہ زیاہ تر دےگر ادیان کے ماننے والے بھی کسی نہ کسی عنوان سے اس پر ایمان رکھتے ھیں اور سارے کے سارے ان کے ظھور کے منتظر ھیں ؛ لیکن مہدی کا عقیدہ رکھنے والوں اور موعود کے منتظرین کی اکثریت کے در میان اس اضطراب آمیز انتظار کی تاثیر شیعہ کے نزدیک ایک دوسری سنخ سے ھے۔کیونکہ :



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 next