انبیا کی بعثت اور مہدی(علیہ السلام) کا انقلاب



اس وقت جبریل(علیہ السلام) ایک قدم مسجد الحرام اور ایک قدم بیت المقدس میں رکھ کر بجلی کے مانند آواز دیں گے[4] تاکہ سب لوگ سن سکیں

(اَتَیٰ اَمْرُ اللّٰہِ فَلَا تَسْتَعْجِلُوْہُ)[5]

 â€Ø§Ø¨ امر الھی آپھونچا لہٰذا اس میں جلد بازی نہ کرو“

تمام انبیا Ú©Û’ ذخیرے حضرت مہدی(علیہ السلام) Ú©Û’ پاس جمع ھیں[6] تمام مرسلین Ú©Û’ فضائل وکمالات اور ان Ú©Û’ مواھب حضرت مہدی Ú©Û’ کمالات کا نمونہ ھیں۔ اور خدا وند متعال Ù†Û’ وہ صفات زیادہ سے زیادہ اور  احسن انداز میں حضرت مہدی (تمام ائمہ میں اس Ú©Ùˆ کب دری اور بہشتیوں Ú©Û’ درمیان زینت محفل مہدی موعود) Ú©Ùˆ عطا فرمایا Ú¾Û’[7]

جسم او روح است و روح اللہ در اوست

 

اقتد ای  عیسیٰ از این رہ بدو ست[8]

ان کا جسم روح ھے اور روح خدا ان کے اندر ھے

 

اس لئے عیسیٰ ان کی اقتدا کریں گے



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 next