جنگ نہروان کے بعد کے واقعات



امام علیہ السلام کے پھلے خط کا ترجمہ یہ ھے:

    ”خدا وند عالم Ú©Û’ نام سے جو رحمن Ùˆ رحیم Ú¾Û’ ،یہ فرمان خدا Ú©Û’ بندے علی امیر المومنین Ú©ÛŒ طرف سے محمد بن ابی بکر Ú©Û’ نام جب کہ انھیں مصر Ú©ÛŒ حکومت Ú©ÛŒ ذمہ داری سونپی ØŒ میرا Ø­Ú©Ù… Ú¾Û’ کہ تقوائے الھی اختیار کرو ØŒ اس Ú©ÛŒ اطاعت خلوت Ùˆ جلوت میںکرتے رھو،ظاہر Ùˆ باطن میں اس سے ڈرو، مسلمانوں سے نرم مہربان اور بد کاروں سے سختی اور غصے سے پیش آؤ ØŒ اھل ذمہ Ú©Û’ ساتھ عدالت Ùˆ مظلوموں کا حق دلواؤ اور ظالموں پر سختی کرو اور لوگوں Ú©Û’ ساتھ جتنا ممکن Ú¾Ùˆ عفو ودر گزر اور اچھائی سے پیش آؤکیونکہ خدا نیک لوگوں Ú©Ùˆ دوست رکھتا Ú¾Û’ اور برے لوگوں Ú©Ùˆ سزا دےتا Ú¾Û’ Û”

میں حکم دیتا ھو کہ محمد بن ابی بکر لوگوں کو مرکزی حکومت کی اطاعت و پیروی اور مسلمانوں اتحاد کی دعوت دیں کیو نکہ اس کام میں ان لوگوں کے لئے بہت زیادہ اجر و ثواب اور عافیت ھے جس کا اندازہ نھیں لگایا جاسکتا اور نہ اسکی حقیقت و اصل کو پہچانا جاسکتا ھے۔

میں حکم دیتا ھوں کہ جس طرح سے زمین کا خراج (ٹیکس )پھلے لوگوں سے لیا جا تا تھا اسی طرح وصول کریں۔نہ اس میں کچھ کم کریں نہ اس میںکچھ زیادہ کریں اور پھر اسے مستحقین کے درمیان جیسے پھلے تقسیم ھوتا تھا تقسیم کریں ۔

میں حاکم کو حکم دیتا ھوں کہ لوگوں کے ساتھ خندہ پیشانی سے پیش آؤ اور ان کے جلسوں میں سب کو ایک نظر سے دیکھو اور اپنوں اور پیرایوں میں حق کے لحاظ سے کوئی فرق نہ کرو ۔

میں اسے حکم دیتا ھو ں کہ لوگوں کے امور میں حق کے ساتھ فیصلہ کرو اور عدالت کوقائم کرو، خواہشات نفسانی کی پیروی نہ کرو اور خدا کی راہ میں ملامتگروں کی ملامت سے نہ ڈرو کیونکہ خدا ان لوگوںکے ساتھ ھے جو متقی ھیںاور تمام لوگوں کی اطاعت پر اس کی اطاعت کو مقدم کریں،والسلام۔

یہ خط عبید اللہ بن ابی رافع Ú©Û’ ہاتھوں، جسے رسول خدا (ص)Ù†Û’ آزاد کیا تھا ،۱/رمضان المبارک  Û³Û¶ ہجری Ú©Ùˆ لکھا گیا۔[15]

اس خط Ú©ÛŒ تاریخ جو قیس بن عبادہ Ú©ÛŒ معزولی سے قریب Ú¾Û’ اس بات Ú©Ùˆ  ثابت کرتی Ú¾Û’ کہ قیس Ú©ÛŒ حکومت بہت Ú©Ù… دنوں تک تھی کیونکہ امیر المومنین علیہ السلام  Û³Ûµ ہجری Ú©Û’ آخر میں خلیفة المسلمین Ú©Û’ عنوان سے منتخب ھوئے اور یہ خط آپ Ú©ÛŒ حکومت Ú©Û’ آٹھ مھینے گزر جانے Ú©Û’ بعد لکھا گیا،جب یہ خط محمد بن ابی بکر Ú©Û’ ہاتھ میں پھونچا تو وہ مصر Ú©Û’ لوگوں Ú©Û’ درمیان Ú©Ú¾Ú‘Û’ ھوئے اور تقریر Ú©ÛŒ اور امام علیہ السلام کا خط Ù¾Ú‘Ú¾ کر لوگوںکو سنایا۔

    محمد بن ابی بکر Ù†Û’ مصر سے اما Ù… علیہ السلام Ú©Ùˆ خط لکھااور اس میں حرا Ù… Ùˆ حلال اور اسلامی سنتوں Ú©Û’ بارے میں سوال کیا اور حضر ت سے رہنمائی Ú©ÛŒ درخواست Ú©ÛŒ ۔انھوں Ù†Û’ اپنے خط میں امام علیہ السلام Ú©Ùˆ لکھا :

”محمد بن ابی بکر کی طرف سے خدا کے بندے امیر المومنین علیہ السلام کے نام ،آپ پر درود و سلام ھو،وہ خدا کہ جس کے علاوہ کوئی خدا نھیں ھے اس کا شکرگزار ھوں۔ اگر امیرالمومنین علیہ السلام مصلحت سمجھیں تو مجھے ایک ایسا خط لکھیں جس میں واجبات کا تذکرہ کریں اور اسلام کے قضاوتی احکام کو لکھیں کیونکہ کچھ جیسے میںلوگ اس مسئلے میں مبتلا ھیں ،خدا وند عالم امیر المومنین علیہ السلام کے اجر میں اضافہ کرے۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 next