اھل حرم کی کوفہ کی طرف روانگی



 Ø§Ø¨Ù† زیاد Ù†Û’ زخر بن قیس [24]Ú©Ùˆ آواز دی۔ اس Ú©Û’ ھمراہ” ابو بردہ بن عوف ازدی“ اور       ” طارق بن ظبیان ازدی“ بھی تھے۔اس Ù†Û’ ان لوگوں Ú©Û’ ھمراہ امام حسین علیہ السلام اور ان Ú©Û’ اصحاب Ú©Û’ سروں کویزید بن معاویہ Ú©Û’ پاس روانہ کردیا [25]پھر امام حسین علیہ السلام Ú©ÛŒ  خواتین اور بچوں Ú©Ùˆ چلنے کا Ø­Ú©Ù… دیا اور علی بن حسین علیہ السلام Ú©Û’ لئے Ø­Ú©Ù… دیا کہ ان Ú©ÛŒ گردن میں طوق Ùˆ زنجیر ڈال دی جائے اوران سب Ú©Ùˆ ”محفز بن ثعلبہ عائذی قرشی“[26]اور شمر بن Ø°ÛŒ الجوشن Ú©Û’ ھمراہ روانہ کیا۔ یہ دونوں اھل حرم Ú©Ùˆ Ù„Û’ کر Ú†Ù„Û’ یھاں تک کہ یزیدکے پاس Ù¾Ú¾Ù†Ú† گئے۔[27]جیسے Ú¾ÛŒ یہ سر یزید Ú©Û’ سامنے رکھے گئے اس Ù†Û’ کھا :   

یفلّقن ھا ماً من رجال اٴعزّة

 Ø¹Ù„ینا ÙˆÚ¾Ù… کانوا اٴعق Ù‘ Ùˆ اٴظلما[28] Ùˆ [29]

ان مردوں کے سر دو نیم کردئے جو ھمارے لئے تسلی و تشفی کا باعث ھے وہ لوگ عامل جنایت اور ظلم کے خو گر تھے ۔

یہ سن کر یحيٰ بن حکم ، مروان بن حکم[30] کے بھائی نے کھا :

 Ù„ھام  بجنب الطّفّ  اٴدنی قرابة

من ابن زیادالعبد ذي الحسب الو غل

سمےة اٴمسیٰ نسلھا عدداالحصی

  وبنت  رسول اللّٰہ   لیس لھا نسل

 Ø´Ú¾Ø¯Ø§Ø¡ Ú©ÛŒ زیاد Ú©Û’ بے اصل ونسل بیٹے سے نزدیکی قرابت تھی، سمیہ Ú©ÛŒ نسل رےگزاروں Ú©Û’ برابرھو گئی اور رسو Ù„ اللہ Ú©ÛŒ بےٹی Ú©ÛŒ کوئی نسل باقی نہ بچی۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 next