اھل حرم کی کوفہ کی طرف روانگی



یہ سن کر یزید بن معاویہ نے یحيٰ بن حکم کے سینے پر ایک ھاتھ مارا اور کھا: چپ رہ![31]پھر لوگوں

سے یہ مشھور ھے کہ جب سر حسین اس کے سامنے آیا تو سارے اھل شام وھاں جمع تھے اور وہ چوب خیزران سے آپ کے سرکے ساتھ بے ادبی کررھاتھا اور ابن زبعری کے اشعار پڑھ رھا تھا :

لیت اٴشیاخي ببدر شھدوا 

 Ø¬Ø²Ø¹ الخزرج من وقع الاٴسل

قد قتلنا القرن من ساداتھم

 ÙˆØ¹Ø¯Ù„ناہ  ببدر  فاعتدل

اے کاش! ھمارے وہ بزرگان ھوتے جو جنگ بدر میں مارے گئے تووہ شمشیر ونیزہ کے چلنے سے خزرج کی آہ زاری کو مشاھدہ کرتے، ھم نے ان کے بزرگوں کو قتل کردیا اور بدر کا حساب بے باق کرلیا۔ سبط بن جوزی کا بیان ھے: شعبی نے اس کا اضافہ کیا ھے :

لعبت ھاشم بالملک فلا

 Ø®Ø¨Ø± جاء ولا وحيٌ نزل

لست من خندف ان لم انتقم



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 next