اھل حرم کی کوفہ کی طرف روانگی



 



[1] ارشاد میں یھی مرقوم ھے۔( ص۲۴۳)

[2] ارشاد، ص ۲۴۳لیکن سبط بن جوزی کا بیان ھے کہ ۹۲/ سر تھے( ص ۲۵۶)شاید سبعین اور تسعین میں تصحیف ھو گئی ھے۔ اس کی دلیل یہ ھے کہ خود سبط بن جوزی کابیان ھے:” کانت زیادہ علی سبعین راٴساً“ سروںکی تعداد ستر (۷۰) سروں سے زیادہ تھی۔( ص ۲۵۹ ،طبع نجف)

[3] یہ شخص ابن زیاد کے محافظوں میں تھا۔ اسی کو ابن زیاد نے قاضی شریح کے ھمراہ اس وقت نگاہ رکھنے کے لئے روانہ کیا جب وہ ھانی کو دیکھنے گیا تھا اور ان کے قبیلے کو باخبرکرنے کے لئے روانہ ھواتھا کہ ھانی صحیح و سالم ھیں ۔شریح یہ کھا کرتا تھاخدا کی قسم اگر وہ میرے ساتھ نہ ھوتا تو میں ھانی کے قبیلے والوں کووہ با تیں بتادیتا جس کا حکم ھانی نے مجھے دیا تھا۔(طبری ،ج۵، ص ۲۶۸)

[4] طبری ،ج۵ ،ص ۴۵۳۔ ۴۵۵ ،مجھ سے سلیمان بن ابی راشد نے حمید بن مسلم کے حوالے سے یہ روایت نقل کی ھے ۔

[5] سبط بن جوزی نے اس کی روایت کی ھے۔( ص ۲۵۶ )

[6] ابو مخنف کا بیان ھے کہ مجھ سے ابو زھیر عبسی نے قرہ بن قیس تمیمی سے روایت کی ھے۔( طبری ،ج۵ ،ص ۴۵۵ )

[7] ابو مخنف کا بیان Ú¾Û’ کہ مجھ سے سلیمان بن ابی راشد Ù†Û’ حمید بن مسلم Ú©Û’ حوالے سے روایت نقل Ú©ÛŒ Ú¾Û’Û”   (طبری ،ج۵ ،ص ۴۵۳، Û´ÛµÛµ)

[8] شیخ مفید Ûº Ù†Û’ ارشاد ،ص Û²Û´Û³ Ùˆ ص Û²Û´Û¹ پر اسی طرح مسعودی Ù†Û’ مروج الذھب، ج۳، ص Û·Û² پر لکھا Ú¾Û’ : مشھور یہ Ú¾Û’ کہ شھادت Ú©Û’ تین دن بعد دفن کئے گئے اور یہ دفن Ú©ÛŒ انجام دھی امام سجاد علیہ السلا Ù… Ú©ÛŒ موجود Ú¯ÛŒ میں ھوئی Ú¾Û’ جیسا کہ  امام رضا علیہ السلام Ú©Û’ ھمراہ علی بن حمزہ کا مناظرہ اس پر گواہ Ú¾Û’ ۔مقتل الحسین (علیہ السلام)  مقرم ،ص Û´Û±Ûµ Ú©ÛŒ طرف رجوع کریں Û”

[9] اھل کوفہ سے مخاطب ھوکر روز عاشورا امام حسین علیہ السلام Ú©Û’ خطبہ Ú©Û’ ذیل میں ان Ú©Û’ احوال گزر Ú†Ú©Û’ ھیں۔سبط بن جوزی Ù†Û’ بخاری سے اور انھوں Ù†Û’ ابن سیر ین سے روایت Ú©ÛŒ Ú¾Û’ کہ وہ کھتے ھیں : جب حسین (علیہ السلام)  کا سر ابن زیاد Ú©Û’ سامنے طشت میں رکھا گیا تو اس Ù†Û’ آپ Ú©Û’ لبوں پر Ú†Ú¾Ú‘ÛŒ مار نا شروع کیا ۔اس وقت وھاں پر انس بن مالک موجود تھے، وہ رونے Ù„Ú¯Û’ اور کھا : یہ رسول خدا سے سب سے زیاد مشابہ تھے۔( ص Û²ÛµÛ·)



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 next