حضرت ثانی زہرا(س)،عفت و حیا کی پیکر



عصر حاضر میں پوری دنیا میں مخصوصا اسلامی ممالک اور خاص طور پر شیعہ سماج کے اندر عالمی ثقافتی استعمار کی ہر آن کوشش یہ ہے کہ خواتین کی عفت اور پاکدامنی کو نشانہ بنایا جائے اور سماج کو بے دینی، بے پردگی، اور بے حیائی کی طرف موڑا جائے

 Ø¬ÛŒ ہاں Û” جناب زینب سلام اللہ علیہا خانہ وحی میں معصوم ماں باپ سے دنیا میں آئیں اور نبوت Ú©ÛŒ آغوش اور امامت Ùˆ ولایت Ú©Û’ گہوارے میں نشو نما پائی Û” اور ایسی ماں کا دودھ پیا جو کائنات میں بے مثل Ùˆ نظیر ہے Û” تو ایسی بیٹی جس Ù†Û’ ایسے ماحول میں تربیت حاصل Ú©ÛŒ ہو جس Ù†Û’ ایسی فضا میں پرورش پائی ہو اس Ú©ÛŒ شرافت Ùˆ کرامت اور عفت Ùˆ حیا کا کیا مقام ہو گا؟

 

حضرت زینب (س)عفت و حیا کی پیکر

 

ولادت با سعادت

حضرت زینب سلام اللہ علیہا امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام اور سیدہ کونین فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی بیٹی ہیں ۔ آپ نے ۵ جمادی الاولی، ہجرت کے پانچویں یا چھٹے سال مدینہ منورہ میں دنیا میں قدم رکھا ۔

 

اگر چہ پانچ سال کی عمر میں ماں کی عطوفت سے محروم ہو گئیں لیکن شرافت و طہارت کے گرانبہا گوہر اسی مختصر مدت میں آغوش مادری سے حاصل کر لیے تھے ۔ آپ نے اپنی بابرکت زندگی میں بے انتہا مشکلات اور مصائب کی تحمل کیا ۔ واقعہ کربلا میں آپ پر ٹوٹنے والے مصائب اور مشکلات کےطوفانوں اس بات کے واضح ثبوت ہیں ۔ ان تمام سخت اور تلخ مراحل میں آپ نے تمام خواتین عالم کو صبر و بردباری کے ساتھ ساتھ حیا اور عفت کا درس دیا(۱)۔

 



1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 next