حضرت ثانی زہرا(س)،عفت و حیا کی پیکر



جناب زینب کی کنیزی کا دھم بھرنے والی خواتین ذرہ سوچیں کہ کیا جناب زینب نے جن شرائط میں پردہ کی لاج رکھی اگر ہم ان کی جگہ ہوتی تو کیا کرتیں ۔ جناب زینب نے اپنے چادر چھنوا کر قیامت تک اپنے چاہنے والی خواتین کی چادروں کی ضمانت کر دی ۔ اب اگر معمولی معمولی بہانے لے کر کوئی خاتون بے پردہ ہو جاتی ہے بے حیائی کا مظاہرہ کرتی ہے اور اس کے ساتھ ساتھ کنیز جناب زینب ہونے کا دعویٰ کرتی ہے تو کل قیامت میں جناب زینب کو کیا منہ دکھائی گی؟ ذرہ سوچیے ۔

 

حوالہ جات

۱:شيخ ذبيح اللّه‏ محلاتي، رياحين الشريعه، تهران، دارالكتب الاسلامية، ج3، ص46.

۲: وحی حوالہ، ج3، ص39.

۳:محمدي ري‏شهري، ميزان الحكمه (بيروت، دارالحديث)، چاپ دوم، 1419، ج2، ص716، روايت 4544.

۴: وہی حوالہ، ص717، روايت 4570.

۵: وہی حوالہ روايت 4565؛ بحارالانوار، ج78، ص309.

۶: وہی حوالہ ، ج78، ص111، حديث6؛ ميزان الحكمة، همان، ج2، ص717، روايت 4569.

۷: روزنامه جمهوري اسلامي، 23/6/1381



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 next