حضرت ثانی زہرا(س)،عفت و حیا کی پیکر



علی علیہ السلام نے فرمایا: الْحَياءُ هُوَ الدّينُ كُلُّه (۹) حیا مکمل دین ہے ۔

 

ج: حیا برائیوں سے روکتی ہے

 

علی علیہ السلام کا فرمان ہے: اَلْحَياءُ يَصُدُّ عَنْ فِعْلِ الْقَبيحِ(10) حیا انسان کو برائیوں سے روکتی ہے ۔

 

ساتویں امام کا ارشاد ہے: ما بَقيَ مِنْ اَمْثالِ الاْنْبياءِ عليهم‏السلام اِلاّ كَلِمَةً؛ اِذا لَمْ تَسْتَحْيِ فَاعْمَلْ ما شِئْتَ.. (۱۱) انبیا ءعلیہم السلام کے کلمات قصار میں سے صرف ایک جملہ باقی بچا ہے اور وہ یہ ہے کہ اگر تمہارے پاس حیا نہیں تو جو چاہو وہ کرو۔۔۔

 

د: بے حیائی کا انجام

 



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 next