معرفت امام(عام امامت)



اس استدلال Ú©Ùˆ امام جعفر صادقؑ  Ù†Û’ سنا اور پوچھا: تم Ù†Û’ ان مطالب Ú©Ùˆ کہاں سے سیکھا ہے؟ ہشام Ù†Û’ عرض کی، آپ Ú©Û’ حضور اور مکتب سے سیکھا ہے۔تو امام جعفر صادقؑ Ù†Û’ فرمایا: خداکی قسم یہ مطالب،حضرت ابراہیمؑ اورحضرت موسیٰؑ Ú©Û’ صحیفوں میں مرقوم ہیں۔ ([54])

مذکورہ گرانقدر برھان کا محور  ثابت کرتا ہے کہ: بشر ابدی موجود  ہے اور اس Ú©Ùˆ اپنے عقاید، اخلاق اور اعمال Ú©Û’ لئے معلم ومربیّ Ú©ÛŒ ضرورت ہے جو اس Ú©ÛŒ ابدی سعادت کا باعث ہو نیز یہ برہان انبیاعلیھم السلام اور آئمہ علیھم السلام Ú©Û’ وجود Ú©ÛŒ ضرورت Ú©Ùˆ بھی ثابت کرتا ہے۔

امامت خدا کا دائمی لطف واحسان

قرآن کریم نے خدا کی بہت سی نعمتوں کا ذکر کیا ہے اور انہیں نامحدود قرار دیا ہے:

{ bÃŽ)ur (#r‘‰ãès? spyJ÷èÏR «!$# Ÿw !$ydqÝÁ+øtéB 3 žcÃŽ) ©!$# ֑qàÿtós9 Ã’O‹Ïm§‘ ÇÊÑÈ  }([55])

اگر تم اللہ Ú©ÛŒ نعمتوں Ú©Ùˆ شمار کرنے Ù„Ú¯Ùˆ تو انہیں شمار نہ کرسکو Ú¯Û’Û” اور ان نعمات میں :احسان‌کو قرار دیا  ہےاور انبیا ءعلیھم السلام Ú©ÛŒ بعثت اور آئمہ علیھم السلام Ú©ÛŒ تعیین Ú©Ùˆ سب سے بڑا حسان قرار دیا ہے۔

{ ô‰s)s9 £`tB ª!$# ’n?tã tûüÏZÏB÷sßJø9$# øŒÎ) y]yèt/ öNÍkŽÏù Zwqߙu‘ }([56])

ایمان والوں پر اللہ نے بڑا احسان کیا کہ ان کے درمیان انہیں میں سے ایک رسول بھیجا۔

{߉ƒÌçRur br& £`ßJ¯R ’n?t㠚úïÏ%©!$# (#qàÿÏèôÒçGó™$# †Îû ÇÚö‘F{$# öNßgn=yèøgwUur Zp£Jͬr& ãNßgn=yèôftRur šúüÏO͑ºuqø9$#﴾ ([57])

 Ø§ÙˆØ± ہم یہ ارادہ رکھتے ہیں کہ جنہیں زمین میں بے بس کردیا گیا ہے ہم ان پر احسان کریں اور ہم انہیں پیشوا بنائیں اور ہم انہی Ú©Ùˆ وارث بنائیں۔

پہلی آیت میں پروردگار نبوت کے بارے میں فعل ماضی کے ساتھ کلام کررہا ہے: (خدا نے احسان کیا) کیونکہ نبوت ایک محدود زمانہ تک کے لئے ہے، اگر چہ اصل دین باقی رہنے والا ہے۔ لیکن دوسری آیت میں امامت کے بارے میں فعل مضارع کےساتھ کلام کررہا ہے کہ جو تدریج اورجاری رہنےکو بتاتا ہے، گویا پروردگار فرما رہا ہے کہ ہم ہمیشہ لوگوں کے لئے امام معصوم تعیین کرتےرہیں گے اور ہم ہی زمین میں کمزور رہ جانےوالوں کو مقام امامت پر پہنچائیں گے۔ فعل مضارع اس بات کی نشاندہی کر رہا ہے کہ زمین کبھی بھی امام سے خالی نہیں رہی ہے اور جب تک بشر وانسانی معاشرے زمین پر ہیں، وہ معصوم پیشواؤں کے محتاج ہیں۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 next