خوف و حزن کی اہمیت اور اس کا اثر (۲)



۳۔ لقائے الٰہی اور خدا کے تقرب سے محروم ہونے کا خوف:

          انسان کا خدا Ú©ÛŒ بے لطفی اور بے اعتنائی سے دو چار ہونے کا خوف۔ اس میں کوئی Ø´Ú© نہیں ہے کہ یہ مرتبہ مذکورہ دو مراتب سے بالا تر ہے اور یہ خدا Ú©Û’ خاص بندوں اور انتہائی بلند درجہ رکھنے والے  افراد سے مربوط ہے جو اخروی ثواب اورالٰہی عذا ب Ú©Ùˆ مد نظر نہیں رکھتے ہیں بلکہ یہ لوگ ایک ایسی چیز کا ادر اک کرکے اس Ú©Û’ پیچھے دوڑتے ہیں جو بہت بلند ہے۔

          اس مرتبہ Ú©ÛŒ Ùˆ ضاحت کرنے اور ذہن Ú©Ùˆ قریب ڈف سے دعوت دی جائے اور وہ ہماری مہمان نوازی کریں Û” ممکن ہے Ú©Ú†Ú¾ مہمان فکر مند ہوں کہ اگر تاخیر کریں تو کھانا کھانے سے محروم ہوجائیں Ú¯Û’Û” بعض اپنےدل میں سوچتے ہیں کہ آج عید ہے اورآج قائد انقلاب انعامات عطا کریں Ú¯Û’Û” ان کا خوف اس لئے ہے کہ تا خیر Ú©ÛŒ صورت میں انعامات سے محروم ہوجائیں Ú¯Û’Û” اس گر وہ کا عزم پہلے گر وہ سے زیادہ ہے۔ ان Ú©Û’ لئے اہم یہ نہیں ہے کہ بھوکے رہیں بلکہ ان Ú©Û’ لئے اہم یہ ہے مقام معظم رہبری (قائد انقلاب)Ú©Û’ ہاتھوں انعام حاصل کریں۔

          تیسرا گروہ ان لوگوں کا ہے جن Ú©Û’ لئے صرف ان Ú©ÛŒ زیارت Ú©ÛŒ اہمیت اور قدر Ùˆ منزلتہے نہ کسی اور چیزکی ان Ú©Û’ لئے بس اتنا ہی کافی ہے کہ مقام معظم رہبری ان پر ایک نظر ڈالیں اور اپنے چہرے پر ایک رضایت نجش مسکراہٹ ظاہر کریں، یہی چیز اس گر وہ Ú©Û’ لئے باعث اہمیت اور فضیلت ہے، اس Ú©Û’ علاوہ ان Ú©Û’ لئے یہ اہم نہیں ہے کہ انھیں کوئی سکہ یاہدیہ دیا جائے یا نہ۔

          یہ مراتب جو مختلف افراد میں دوستی اورالفت Ú©ÛŒ بنا پر-----  ان Ú©Û’ عزم Ùˆ معرفت Ú©Û’ تفاوت Ú©ÛŒ بناء پر--- پائے جاتے ہیں، انھیں بلا تشبیہ خدائے متعال Ú©Û’ خوف سے منطبق کیا جاسکتا ہے۔

          حضرت امام جعفر صادق علیہ اسلام ایک روایت میں ان تین مراتب Ú©Ùˆ خدا Ú©ÛŒ بندگی Ùˆ عبادت Ú©Û’ بارے میں بیان فرماتے ہیں:

”قَومٌ عَبَدُوااللهَ عَزَّوَجَلَّ خَوفاً فَتِلْک عِبَاٰدَةُ الْعَبِیدِ وَ قَومٌ عَبَدُوا اللهَ تَبَارَکَ وَ تَعٰالیٰ طَلَباً لِلثَّوابِ‘ فَتِلْکَ عِبَادَةُ الْاُ جَرَاءِ وَقَوْمٌ عَبَدُوا اللهَ حُبَّا لَہُ فَتِلْکَ عِبَادَةُ الْاَحْرَارِ وَھِیَ اٴَفْضَلُ الْعِبَادَةِ“ ۱#

          ایک گر وہ ہے جو خوف اور ڈرکے مارے خدا Ú©ÛŒ عبادت کرتا ہے، اس Ú©ÛŒ عبادت غلاموں Ú©ÛŒ عبادت ہے۔ ایک گروہ ہے جوپاداش اور ثواب Ú©ÛŒ لالچ میں خدا Ú©ÛŒ عبادت کرتا ہے، اس Ú©ÛŒ عبادت مزدوروں Ú©ÛŒ عبادت ہے اور Ú©Ú†Ú¾ لوگ خدا سے محبت Ùˆ عشق Ú©ÛŒ بنا پر عبادت کرتے ہیں، یہ عبادت آزاد لوگوں Ú©ÛŒ عبادت ہے اور تمام عبادتوں میں افضل ہے۔“

          جو شخص خدائے متعال سے ڈرتا ہے، کبھی اس کا یہ خوف جہنم Ú©ÛŒ وجہ سے ہے، اس طرح کہ اگر عذاب جہنم اس سے اٹھا لیا جائے تو اسے اور کوئی پریشانی لاحق نہیں ہے۔ لیکن یہ مرتبہ کفر Ùˆ بے ایمانی Ú©Û’ مقابلہ میں بہت قیمتی ہے۔ خدا اور قیامت پر ایمان کا نتیجہ اس بات کا ایمان ہے کہ خدائے متعالیٰ قیامت Ú©Û’ دن گنہگار بندوں Ú©Ùˆ عذاب میں مبتلا کرے گا۔ جن کا عزم اسی مرحلہ تک ہے وہ پست ہے اور ان غلاموں Ú©Û’ مانند ہے کہ اپنے مالک Ú©Û’ ڈر سے کام کرتے ہیں۔

          بعض لوگوں کا خدا سے ڈرنا اس بنا پر ہے کہ انھیں خوف ہے کہ وہ بہشت Ú©ÛŒ نعمتوں سے محروم نہ



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 next