خوف و حزن کی اہمیت اور اس کا اثر (۲)



گناہوں کی بخشش، خوف خدا کا نتیجہ:

          پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم خدا سے ڈرنے Ú©Û’ نتیجہ Ú©Û’ بارے میں فرماتے ہیں:

”یَا اٴَبَاذَرِ : إِنَّ الْعَبْدَ لَیُعْرَضُ عَلَیہِ ذُنُوبُہُ یَومَ القِیٰامَةِ فَیَقُولُ : اٴَمٰا إِنِّی کُنْتُ مُشفِقاً فَیُغْفَرُ لَہ “

          اے ابوذر! قیامت Ú©Û’ دن مومن Ú©Û’ گناہ اس Ú©Û’ سامنے پیش کئے جا ئےںگے تو وہ کہے گا کہ میں تو اپنے کام Ú©Û’ انجام سے بہت زیادہ خوفزدہ تھا تو اس Ú©Û’ نتیجہ میں اس Ú©Û’ گناہ بخش دئے جائیں Ú¯Û’Û”

          یہاں تک ہم خدا سے ڈرنے Ú©ÛŒ اہمیت سے آگاہ ہوئے اور سیرالی اللہ Ú©ÛŒ جانب رہنمائی Ú©Û’ سلسلہ  میں اس Ú©Û’ عظیم نقش سے بھی واقف ہوئے۔ حدیث Ú©Û’ اس حصہ میں پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم خدا Ú©Û’ خوف Ú©Û’ بعض فوائد Ú©Û’ بارے میں اشارہ فرماتے ہیں تاکہ ہم میں خوف خدا کا محرک پیدا ہوجائے یا اس Ú©Ùˆ تقویت ملے۔ آپ  فرماتے ہیں: خدا Ú©Û’ خوف کا ایک فائدہ گناہوں Ú©ÛŒ بخشش Ùˆ مغفرت ہے۔

          Ú©Ù„ÛŒ طور پر گناہ Ú©Û’ وقت انسان Ú©ÛŒ دوحالتیں ہوسکتی ہیں:

          Û± ۔انسان گناہ Ú©Û’ وقت اس Ú©Û’ انجام کا خوف نہیں رکھتا ہے اور اطمینان Ùˆ آرام اور کسی قسم Ú©ÛŒ پریشانی اور اضطراب Ú©Û’ بغیر اس گناہ Ú©ÛŒ لذتوں سے فائدہ اٹھانے میں مشغول ہے۔

          ۲۔گناہ انجام دیتے وقت انسان اس Ú©Û’ انجام Ú©Û’ بارے میں خوف زدہ اور وحشت میں ہے۔ وہ ڈرتا ہے کہ کہیں مرنہ جائے اور توبہ کرنے Ú©ÛŒ توفیق نہ ہو۔ گناہ Ú©Û’ وقت یہ ڈر انسان کےلئے گناہ Ú©ÛŒ لذتوں Ú©Ùˆ Ú©Ù… کرنے کا سبب واقع ہوتا ہے اورآخر کار یہی خوف اسے توبہ کرنے اور گناہوں Ú©Û’ بخشے جانے کا باعث ہوتا ہے۔

          فطری بات ہے کہ قیامت Ú©Û’ دن انسان Ú©Û’ گناہوں Ú©ÛŒ تحقیقات ہوگی اور اگر اس Ù†Û’ ان گناہوں Ú©ÛŒ تلافی نہیںکی ----------کیونکہ اگر توبہ کرتا تو اسے نجش دیا جاتا----- تو اسے جہنم میں ڈال دیا جائے گا۔ لیکن چونکہ خدا کا بندہ دنیا میں خوف Ùˆ وحشت میں تھا، لہٰذا وہ کہتا ہے: خداوندا! میں گناہ Ú©Ùˆ انجام دیتے ہوئے اس Ú©ÛŒ عاقبت سے ڈرتا تھاجس Ú©Û’ ØŒ نتیجہ میں اس Ú©Û’ گناہ بخش دئے جاتے ہیں۔ پس، اگر انسان اپنے گناہوں Ú©Û’ بارے میں خدا سے ڈرے تو اُمید ہے اسے قیامت Ú©Û’ دن بخش دیا جائے گا۔

          خوف خدا انسان Ú©Û’ گناہوں میں Ú©Ù…ÛŒ اور اس Ú©ÛŒ بیداری Ùˆ ہوشیاری کا سبب واقع ہوتا ہے، اور یہ بذات خود متنبہ کرنے والا ہے اور انسان Ú©Ùˆ انحراف اور لغزش Ú©Û’ وقت غفلت سے روکنے کا سبب  ہے۔ اسی لحاظ سے قرآن مجید میں خدا سے ڈرنے والوں Ú©ÛŒ ستائش Ú©ÛŒ گئی ہے اور خوف خدا Ú©ÛŒ پاداش کا وعدہ کیا گیا ہے۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 next