آنحضرت(ص) کی پانچ سنتیں



۲۔لَاحَوْلَ وَلَاقُوَّةَ اِلَّابِاللّٰہزیا دہ کہنا۔

۳۔اپنے رشتے داروں سے تعلقات بر قرار رکھنا چاھے وہ مجھ سے را بطہ ختم کرچکے ہوں۔

۴۔ دنیا وی اعتبار سے اپنے سے نیچے لوگوں کی طرف دیکھنا اپنے سے او پر والوں کی طرف نہ دیکھنا ۔

۵۔خدا کی راہ میں کسی ملا مت کر نے والے کی سر زنش کی پروا ہ نہ کر نا۔

۶۔ حق کہنا اگر چہ کڑواہو۔

۷۔ کسی سے ایک چیز کا بھی سوال نہ کرنا۔(۱۳۸)

فریب کا قصد تک نہ کرو!

عوارف المعارف میںآنحضرت(ص) سے منقول ھے:”جب تک تم میںتوا ئی اور طاقت ھو کوشش کرو کہ کسی کو رات یا دن میں دھو کہ دینے کا قصد بھی نہ کرنا کیو نکہ یہ میری سنت ھے جو میری سنت کو زندہ کرے گا گویا اس نے مجھ کو زندہ کیا اور جو مجھے زندہ کرے گا وہ میرے ساتھ جنت میں رھے گا۔“(۱۳۹)

((منتخب از سنن النبی (ص) علامه طباطبایی(ره))

 



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 next