منجیٴ موعود (ع)قرآن کی روشنی ميں



اور سنت نبوی دونوں ایک Ú¾ÛŒ شجرطوبیٰ سے Ù†Ú©Ù„Û’ ھیں۔ دونوں کا سرچشمہ ایک Ú¾Û’ اور دو نوںکا تعلق ایک Ú¾ÛŒ مقنّن فطرت سے Ú¾Û’ اور کسی Ø´Ú© وشبہہ Ú©Û’ بغیر مسلمانوں Ú©Û’ عقیدہٴ ظھورامام مھدی (ع)سے متعلق پیغمبر اسلام  (صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم)سے متواتر احادیث موجود ھیںجس Ú©ÛŒ بعض آیات بھی تائید کرتی ھیں اور جن Ú©Ùˆ اکثر مفسرین Ù†Û’ امام مھدی(عج) پر منطبق Ú©ÛŒ ھیں Û” کہ جن Ú©Û’ ظھورکی خوش خبری آخری زمانے میں دی گئی Ú¾Û’Û” اور جب کوئی بات پیغمبر اسلام(ص) سے تواتر Ú©Û’ ساتھ بیان Ú¾Ùˆ تو یقین کر لینا چاہئے کہ قرآن کریم بھی اس بات Ú©Û’ بیان کرنے میں خاموش نھیں رھے گا اگرچہ ھماری عقلیں اس کوآسانی سے درک نہ کر سکیں کیونکہ خدا Ù†Û’ قرآن Ú©ÛŒ یوں توصیف Ú©ÛŒ Ú¾Û’ :

”ھم نے یہ کتاب آپ پر نازل کی تاکہ ھر چیز کی حقیقت کو واضح و آشکار کردے“۔ [1]

ان آیات سے اس عقیدہ کااستحکام ان لوگوں Ú©Û’ ذمہ Ú¾Û’ جو حقیقت قرآن سے پوری آگاھی رکھتے ھیں اور اس Ú©Û’ اصل مطالب Ú©Ùˆ اپنے اندرسموسکتے ھیں۔ اور اس میں بھی کوئی Ø´Ú© نھیںہ حدیث ثقلین Ú©Û’ مطابق جو تمام مسلمانوں Ú©Û’ نزدیک متواتر Ú¾Û’ اھل بیت(ع) قرآن Ú©Û’ Ú¾Ù… پلہّ ھیں۔ اس روشنی میں جو آیات اھل بیت(ع) Ù†Û’ امام مھدی (ع) Ú©Û’ ظھور پرحمل Ú©ÛŒ Ú¾Û’Úº انھیں عقیدہٴ مھدویت پر قرآنی دلیل ماننا چاہئے۔             

اس موضوع پر آئمہ معصومین (ع)سے بہت زیادہ احادیث نقل ھوئی ھیں کہ جن میں بہت سی قرآنی آیات کوامام مھدی (ع) پر مطبق کیا گیا ھے ۔ البتہ اس کتاب میںموضوع سے مربوط صرف وھی احادیث نقل کریں گے جن کی تائید اھل سنت کی روایات اور تفسیر سے بھی ھوئی ھے۔

پھلی آیت۔<ھُوَ الَّذِی اٴَرسَلَ َرسُولَہُ بِالھُدَیٰ وَ دِینِ الحَقِّ لِیُظھِرَہُ عَلیٰ الدِّینِ کُلًًِّہ۔۔۔>[2]

اس آیہٴ کریمہ کوبہتر طور پر سمجھنے کیلئے ضروری ھے کہ ایک مختصر سا مقدمہ پیش کر دیا جائے۔ تمام دشمنان اسلام وہ چاھے اھل کتاب یعنی یھودی اور نصاریٰ ھوں یا منافقین و مشرکین اور یا انکے آلہ کاردوسرے لوگ ان سب کا مقصدیہ ھے کہ شمع الٰھی کو خاموش کر دیا جائے جیسا کہ خود قرآن نے کھا ھے :”یہ لو گ چاہتے ھیں کہ نور خدا کواپنی پھونکو ںسے بجھا دیںجبکہ خدا اپنے نور کو کامل کرنے والا ھے چاھے یہ بات کفار کو ناگوار ھی گزرے“۔

خدا اپنے اس نورانی کلام میں واضح کرناچاہتا ھے کہ ان لوگوں کی مثال اس شخص جیسی ھے جو اپنے دھن کی ناتواں پھونک سے افق کی بلندی پرچمکتے ھوئے نور کوبجھا دینا شاہتے ھیں،جب کہ خدا کا ارادہ یہ ھے کہ اس نور کی نورانیت اور ضیاء افشانی کو مزید تابناک بنا دے۔

اس مثال میں ان Ú©ÛŒ ذلت Ùˆ رسوائی اور ان Ú©Û’ حیلوں Ú©ÛŒ کمزوری Ùˆ ناتوانی Ú©ÛŒ طرف اشارہ Ú¾Û’  اس لئے کہ منہ Ú©ÛŒ پھونک سے توکسی فانوس میں روشن معمولی شمع Ú©ÛŒ لوکو Ú¾ÛŒ خاموش کیا جا سکتا Ú¾Û’ اسلام Ú©Û’ عظیم وتابناک چمکتے اور دمکتے نور Ú©ÛŒ ضیاافشانیوں Ú©Ùˆ خاموش نھیں کیا جا سکتا۔ یہ تصویر کشی، قرآنی تعبیرات میں حیرت انگیز تعبیر اورالٰھی توصیفات میںبہت Ú¾ÛŒ نفیس تعریف Ú¾Û’ کیونکہ یہ تشبیہ نھایت فنی اور خوبصورت ھونے Ú©Û’ ساتھ Ú¾ÛŒ ساتھ کمال فصاحت بھی رکھتی Ú¾Û’ کہ جس Ú©ÛŒ نظیر قرآن Ú©Û’ علاوہ          کھیں اور نھیں مل سکتی۔اس Ú©Û’ بعد قرآن کریم کہتا Ú¾Û’ : خدا چاہتا Ú¾Û’ کہ دشمنوں Ú©ÛŒ خواہش Ú©Û’ برخلاف دین مقدس اسلام Ú©Ùˆ پوری طرح درخشاں اورپائدار ومستحکم کردے اسی لئے خدا کہتا Ú¾Û’ :

<ھُوَ الَّذِی اٴَرسَلَ َرسُولَہُ بِالھُدَیٰ وَ دِینِ الحَقِّ لِیُظھِرَہُ عَلیٰ الدِّینِ کُلًًِّہ۔۔۔>

 ÙˆÛ ÙˆÚ¾ÛŒ خدا Ú¾Û’ جس Ù†Û’ اپنے رسول Ú©Ùˆ ھدایت اور دین حق Ú©Û’ ساتھ بھیجا تاکہ وہ اپنے دین Ú©Ùˆ تمام ادیان پر برتری دے چاھے مشرکین Ú©Ùˆ کتنا Ú¾ÛŒ ناگوار کیوں نہ گزرے Û”

یہ تو واضح ھے کہ”الدین الحق“ سے مراد اسلام ھے اس لئے کہ اللہ تعالیٰ کا ارشاد ھے :



1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 next