منجیٴ موعود (ع)قرآن کی روشنی ميں



(Û±Ûµ) سیوطی (Ù…Û¹Û±Û±Ú¾) Ù†Û’ اما Ù… مھدی (ع)سے مربوط Ú©Ú†Ú¾ احادیث کیلئے ”ص “یعنی صحیح Ú©ÛŒ علامت [56] اور Ú©Ú†Ú¾ کیلئے ”ح‘ ‘یعنی حسن Ú©ÛŒ علامت قرار دی Ú¾Û’ Û”[57]             

 (Û±Û¶)شوکانی  (Ù… Û±Û²ÛµÛ°Ú¾) : قنوجی Ù†Û’ الاذا  عة میں احادیث المھدی (ع)Ú©Û’ صحیح اور متواتر ھونے Ú©Û’ بارے میں شوکانی کا قول نقل کیا Ú¾Û’ اور اس سے Ù¾Ú¾Ù„Û’ گذر چکا Ú¾Û’ کہ شوکانی Ù†Û’ ان احادیث Ú©Û’ متواتر ھونے پر ایک کتاب بھی Ù„Ú©Ú¾ÛŒ Ú¾Û’ Û”

(۱۷) ناصر الدین البانی: انھوں نے” حول المھدی (ع) “ نام سے ایک رسالہ تحریر کیا ھے جس میں اس طرح اپنا نظریہ پیش کیاھے : یقین کرنا چاہئے کہ قیام مھدی (ع)کے متعلق صحیح احادیث وارد ھوئی ھیں جن میں کچھ کی اسناد صحیح اور معتبر ھیں۔اس کے علاوہ البانی ان لوگوں میں سے ھیں جنھوں نے ا س سلسلے کی احادیث کے متواتر ھونے کی وضاحت کی ھے ۔[58]

علماء کے اعترافات کوھم اسی مقدارمیںکافی سمجھتے ھیںلیکن اتنا مزید کہہ دیں کہ بعض لوگوںنے اپنی کتابوں میں اعترافات علماء کے ذیل ان کی ایک طویل فھرست پیش کی ھے جو ۶۰ سے زیادہ افراد پر مشتمل ھے ۔[59]

ھ) احادیث المھدی (ع)کے متواتر ھونے پر علماء اور دانشورں کے بیانات

 Ø¹Ù„ماء علم درایة Ù†Û’ اور Ú©Ú†Ú¾ ان لوگوں Ù†Û’ کہ جن کا تعلق علوم حدیث Ú©ÛŒ تدریس Ùˆ تحقیق سے Ú¾Û’ احادیث المھدی (ع)Ú©Û’ متواتر ھونے Ú©Ùˆ اھلسنت Ú©ÛŒ کتب ”مانند صحاح Ùˆ مسانید“ وغیرہ سے ثابت کیا Ú¾Û’ چونکہ ان افراد Ú©ÛŒ تعداد بہت زیادہ Ú¾Û’ لہذا Ú¾Ù… ان میں سے چند ناموںپر اکتفا کریں Ú¯Û’:

(Û±) بربھاری حنبلی (Ù… Û³Û²Û¹Ú¾): شیخ محمود تویجری کتاب” شرح السنة“ بربھاری میں نقل کرتے ھیں کہ: حضرت عیسٰی (ع) ابن مریم Ú©Û’ آسمان سے نازل ھونے پرایمان  رکھنا۔۔۔ کہ وہ اھل بیت (ع)رسول(ص) میں سے کسی قیام کرنے والے Ú©Û’ پیچھے نماز ادا کریں Ú¯Û’Û”[60]            

یہ تو واضح ھے کہ ایمان کے معنی اعتقاد کے ھیں جو خبرواحد سے توثابت نھیں ھوگالیکن اس سلسلے میںمتواتر روایات کا ھوناضروری ھے۔

(۲) محمد ابن حسین آبری شافعی (م ۳۶۳ھ): وہ اپنی کتاب مناقب الشافعی میں یوں تحریر فرماتے ھیں: روایات میں رسول خدا(ص) کا حضرت مھدی (ع) کے آنے کے بارے میں بشارت دینا کہ وہ اھل بیت (ع) میں سے ھوں گے ، ان کی عمر ۷۰ سال ھوگی، وہ زمین کو عدل سے بھر دیں گے، ان کے ھمراہ عیسیٰ (ع) ابن مریم بھی ظاھر ھوں گے اوروہ دجال کے قتل کرنے میں ان کی مدد کریں گے، خبر دینے والوں اور راویوں کی کثرت کے لحاظ سے یہ روایت متواتر ھے ۔

اس بات کو قرطبی مالکی نے التذکرة المزی کے ص ۷۰۱ پرالمزی نے تہذیب الکمال کے ج ۲۵ ص ۱۴۶ کے حدیث نمبر ۵۱۸۱ میںمحمد بن خالد جندی کے حالات زندگی کے بیان میں ،ابن قیم نے المنار المنیف کے ص ۱۴۲ حدیث نمبر ۳۲۷ میں ،ا ن کے علاوہ نے آبری سے نقل کیا ھے ۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 next