منجیٴ موعود (ع)قرآن کی روشنی ميں



[19] الدر المنثور ج۶ ص ۲۰ ۔

[20] البیان فی اخبار صاحب الزمان ، الکنجی ،۵۲۸۔

[21] الصواعق المحرقہابن حجر ص۱۶۲؛نور الابصار،شبلنجی ص۱۸۱؛مشارق الانوار ،سفارئینی ؛اسعارف الراغبین ،صبان ص۱۵۳ ؛ ینابیع المودة ،قندوزی ج۱،ص۱۲۶۔

[22] <فلا اقسم بالخنس الجوار الکنس>

[23] سورہ تکویر آیت ۱۵،۱۶۔

[24] اصول الکافی کلینی ج۱ص ۲۴۱،ج۲۲؛ اکمال ادین و تمام النعمةشیخ صدوق ج۲ص ۲۲۴ ح۱۔کتاب الغیبة شیخ طوسی(رہ) ص ۱۰۱؛ کتاب الغیبة، نعمانی ص ۹ص۱۴،ج۱۔ ؛ الھدایة الکبریٰ ، حضینی ، ص۸۸۔ ؛ ینابیع المودة ،ج۳، باب ۷۱، ص ۸۵۔

[25] ینابیع المودة ، قندوزی ، ج۳ ص باب۷۱، ص۷۶۔۸۵۔

[26] پروفیسر علی محمد علی وخیل نے اس سلسلے میں اپنی کتاب الامام المھدی (ع) میں (ص ۲۵۹تا۲۶۵) اھل سنت کی تقریباًتیس(۳۰) کتابوں کو ذکر کیا ھے ، جبکہ استاد ذبیح اللہ محلاتی نے چالیس کتابوں کے نام مولفین کے ساتھ اپنی کتاب المھدی اھل البیت میں ص( ۱۸تا۲۱) پر ذکر کئے ھیں اور اسی کتاب میں شیعہ مصنفین کی کچھ کتابیں جو امام مھدی (ع)کے متعلق لکھی گئی ھیںاور جن کی تعداد۱۱۰پیش کی ھیں ھیں ، اس کے علاوہ بھی بہت زیادہ کتابیں ھیںجن کا ذکر ان دونوں کتابوں میں نھیں ھوا ھے ۔

ھیں۔

[27] ابراز الوھم المکنونصٴ۴۳۷۔  ابوالفیض Ú©Û’ ایک بھائی Ú¾Û’ جو مغربی عرب علاقہ میں صاحب حیثیت سمجھے جاتے ھیں،ان Ú©ÛŒ کنیت ابوالفضل تھی انھیں Ú©Ùˆ ابوالفضل کھا جاتا ھے،وھی کتاب ”الاما Ù… ا لمھدی“کے موٴلف ھیں کہ جس میں اس Ú©Û’ بھائی Ù†Û’ صحابہ میں سے تین اورتابعین میں سے پانچ ناموں کومحدثین Ú©ÛŒ فھرست میںاضافہ کیا ھے،اورساتھ Ú¾ÛŒ ساتھ ان Ú©ÛŒ عین عبارت Ú©Ùˆ بھی نقل کیا Ú¾Û’ حتیٰ آدھی کتاب کواسی سے مخصوص بھی کیا Ú¾Û’Û”



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 next