منجیٴ موعود (ع)قرآن کی روشنی ميں



یہ تمام ادیان اسلام کے اندرضم ھوجائیں گے لیکن اسلام کسی ایک میں شامل نھیں ھوگا۔اس میں کوئی شک نھیں کہ الٰھی مشیت اور اسکا ارادہ ھر اس چیز سے تعلق رکھتا ھے کہ جس کا اس نے فیصلہ کر رکھا ھے؛ یعنی وہ اپنے دین کو دوسرے تمام ادیان پرغالب کرے گا اگر چہ مشرکین اس سے ناخوش ھی کیوں نہ ھوں۔[5]

اسی طرح ابن جزّی لکھتے ھیں:اظھار اسلام یعنی اسلام کے اصول وقوانین کا غلبہ اور اسے تمام ادیان سے زیادہ قوی بنادینا کہ مشرق و مغرب ھر جگہ چھا جائے۔[6]

ابوھریرہ نے بھی ”اظھار“ کے یھی معنی نقل کئے ھےں جیسا کہ بعض مفسرین نے اس بات کی وضاحت کی ھے ۔[7]

صاحب در منثورلکھتے ھیں:” سعید ابن منصور، ابن منذر اور بیہقی Ù†Û’ اپنی سنن میں جناب جابر سے نقل کیاھے کہ حضور Ù†Û’ فرمایا Ú¾Û’ :آیةٴ”لیظھرہ علیٰ الدین کلہ“ Ú©Û’ متعلقیہ وعدہ اس وقت تک پورا نھیں ھوگا کہ جب تک کوئی یھودی ØŒ نصرانی یاکسی دوسری شریعت Ú©Û’ ماننے والے باقی نہ رھیں یاپھر سب Ú©Û’ شریعت اسلام قبول کر لیں۔[8]        

مقداد ابن اسود بھی کہتے ھیں کہ میںنے رسول اکرم(ص) سے سناھے: روئے زمین پر کوئی مٹی گھر، چمڑے کا خیمہ باقی نھیں رھے گا مگریہ کہ اس میں قانون اسلام داخل ھوجائے گا؛ یاان کے ساکنین کی عزت و احترام کی حفاظت کے ساتھ یا ان کو ذلیل و رسوا کر کے،انکو عزت دے گاپس خداوند عالم ان کواپنے اھل میں قرار دے گا اور اپنا وزیز بنا لے گا یا ان کو اتنا مطیع و فرما نبردار بنا دے گااور وہ حکم خدا کے سامنے سر تسلیم خم کر دیں گے۔[9]

اسی کےذیل میں امام باقرعلیہ السلام سے روایت ھے کہ اس آیہٴ کریمہ میں آخری زمانے میں ظھور مھدی (ع) کی خوشخبری دیگئی ھے کہ وہ (امام مھدی(ع)) اللہ کی تائید و نصرت سے اپنے جد کے دین کو تمام ادیان پرغلبہ دلائیں گے یھاں تک کہ رو ئے زمین پر کوئی مشرک باقی نھیں رہ جائیگا۔ ُسدّی نے بھی یھی بات نقل کی ھے۔[10]

قرطبی اس آیت کے ذیل میں کہتے ھیں: اس طرح کا واقعہ امام زمانہ (ع) کے ظھور کے وقت پیش آئے گا اور اس وقت کوئی بھی باقی نھیں رھے گا مگریہ کہ اسلام کاگرویدہ ھو چکا ھو۔[11]

(Û²)<ولو تریٰ اذ فزعوا فلا فوت Ùˆ اُخِذُوا من مکان قریب>  [12]  

 â€Ø§Û’ کاش اس وقت تم دیکھتے جب کافرین وحشت زدہ Ú¾ÙˆÚº Ú¯Û’ ØŒ ان Ú©Û’ لئے کوئی راہ فرار نہ Ú¾ÙˆÚ¯ÛŒ اور نزدیک Ú¾ÛŒ کسی جگہ پرگرفتار ھوکرآئیںگے۔“

طبری Ù†Û’ حذیفہ یمانی سے نقل کیا Ú¾Û’ کہ یہ آیت اس لشکر Ú©Û’ بارے میں Ú¾Û’ جنھیں زمین اپنے اندر Ù†Ú¯Ù„ Ù„Û’ گی، اور بعد میں Ú¾Ù… Ú©Ú†Ú¾ مطالب ذکر کریں Ú¯Û’ کہ جن سے واضح Ú¾Ùˆ جائیگا کہ یہ واقعہ ابھی تک پیش نھیں آیا Ú¾Û’ اوراس Ú©Ùˆ ”اشراط الساعة“ یعنی قیامت Ú©ÛŒ علامات میں سمجھا جاتا Ú¾Û’ حالانکہ یہ              واقعہ کتب صحاح اور معتبر مسانید میں باقاعدہ طور پر نقل ھوا Ú¾Û’ اور سب Ú¾ÛŒ اس بات Ú©Û’ معتقد ھیں کہ ظھور امام مھدی (ع) Ú©Û’ وقت یہ واقعہ پیش آئے گا۔[13]



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 next