منجیٴ موعود (ع)قرآن کی روشنی ميں



زحدیث کا خوداپنے کان سے سننا نہ کسی اور طریقہ سے لیکن امام مسلم نے صرف پھلی شرط کو کافی جانا ھے ۔ملاحظہ فرمائیں”علوم الحدیث ومصطلحہ“ (ڈاکٹر صبحی صالح) ص۲۹۹ سے ۳۰۱ تک اسی طرح دوسری آٹھ حدیثوں کے بارے میںکہتے ھیں:

شیخین Ú©ÛŒ شرطوں Ú©ÛŒ بنیاد پر یہ حدیثیں صحیح السند ھیں۔ اگر چہ ان دونوں Ù†Û’ ان کا ذکر نھیں  کیاھے۔ [35]

(Û´) امام بیہقی (Ù… Û´ÛµÛ¸Ú¾) کہتے ھیں:قیام المھدی (ع)Ú©Û’ باب میں جو احادیث نقل ھوئی ھیں سند Ú©Û’ لحاظ سے صحیح  اورناقابل اعتراض ھیں Û”[36]

(۵) امام بغوی(م ۵۱۰یا ۵۱۶ھ) نے اپنی کتاب مصابیح السنة میں امام مھدی (ع)کے متعلق ایک صحیح[37] حدیث اور احادیث ”حسن“ کی فصل میں [38] پندرہ ۱۵ حدیثوں کو نقل کیا ھے۔

(۶) ابن اثیر (م ۴۷۱ھ) نے اپنی کتاب ”النھایة“ کے ”ھدی“ مادہ میں لکھا ھے کہ۔۔۔خلفاء راشدین کی حدیثوں کا بھی اسی مادہ میں ذکر کیا ھے ، اور یہ کہ خدا”مھدی (ع)‘ ‘ کو حق کی طرف ھدایت کرے گا،روایتوں میں نام مھدی (ع)بہت زیادہ استعمال ھوا ھے،اور مھدی موعود (ع)وہ شخص ھے جس کے آنے کی خبر خود مرسل آعظم(ص) نے دی ھے کہ وہ آخری زمانہ میں آئے گا۔[39]یہ بات صرف ان لوگوں کےلئے ھے جو حدیث کے صحیح ھونے کے ساتھ ساتھ احادیث المھدی کے متواتر ھونے کے بھی معتقد ھو ں ۔

(۷)قرطبی مالکی (م ۶۷۱ھ) احادیث المھدی(ع)کے متواتر ھونے کے معتقد ھیں، قابل ذکر بات یہ ھے کہ انھوں نے ابن ماجہ میں امام مھدی (ع) سے مربوط حدیث کے متعلق یوں کھا ھے : اس حدیث کی سند صحیح ھے۔[40]

 Ø¬Ø¨ کہ اس حدیث Ú©Ùˆ کہ ”مھدی (ع) میری آل اور فاطمہ (ع)Ú©ÛŒ اولاد سے ھوگا“ محمد بن خالد جندی Ú©ÛŒ حدیث سے زیادہ صحیح جانا Ú¾Û’[41]ØŒ کہ جس Ú©Û’ بارے میں بعد میں تفصیل سے گفتگو کریں Ú¯Û’Û”

(Û¸) ابن تیمیہ (Ù… Û·Û²Û¸Ú¾) کہتے ھیں کہ:علامہ حلی Ù†Û’ قیام امام مھدی(ع)Ú©Ùˆ ثابت کرنے کیلئے  جن احادیث سے استناد کیا Ú¾Û’ وہ تمام حدیثیں صحیح ھیں۔[42]

(۹) حافظ ذھبی (م ۷۴۸ھ) نے ان احادیث کے مقابل سکوت کیا جو امام مھدی علیہ السلامکے بارے میں ھیں اور حاکم نے ان احادیث کو مستدرک میں صحیح جانا ھے اور ساتھ ھی دو حدیث کے صحیح ھونے کو بیان کیا ھے ۔[43]اور یہ بھی ذکر کیا ھے کہ ذھبی نے فضائل کے باب میں بعض احادیث کے صحیح ھونے پر اعتراضات کئے ھیں اور حاکم نے جن احادیث کو صحیح کھا ھے ان کے مقابل سکوت کیا گویا ذھبی نے حاکم کے قول کی موافقت کی ھے ۔

(۱۰)کنجی شافعی (م۶۵۸ھ) اس حدیث کے بارے میں کہ جس کو ترمذی نے اپنی سنن میں ذکر کیا اور اس کو صحیح بھی جانا ھے کہتے ھیں: یہ حدیث صحیح ھے ۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 next