منجیٴ موعود (ع)قرآن کی روشنی ميں



 Ø§Ù…ام باقر علیہ السلام سے ایک روایت نقل Ú¾Û’ کہ ایک امام اور رھبر آئے گا جو Û²Û¶Û°Ú¾ میں مخفی ھوگا اور پھر تاریکی شب میں شھاب Ú©ÛŒ مانند روشن ھوگا تو اگر تم اس زمانے میں موجود رھو تو تمھاری آنکھیں روشن Ú¾Ùˆ جائیں گی۔[23]

معلوم ھونا چاہئے کہ یہ حدیث آئندہ Ú©ÛŒ اعجاز آمیز باتوں کا ایک حصہ Ú¾Û’ جسے اھل بیت اطھار(ع) Ù†Û’ خود پیغمبر اسلام  (ص)سے نقل کیا ھے”یعنی اس شخص سے کہ جس Ù†Û’ ان خبروںکو وحی Ú©Û’ ذریعہ حاصل کیاھے۔ “

ھم قرآن کریم کی انھیں چند آیات پر اکتفا کر تے ھیں [24]جو اما م مھدی (ع) کے متعلق ھیں اس سے یہ بتانا چاہتے ھیں کہ شیخ سلیمان قندوزی حنفی نے بہت سی آیت کو جمع کیا کہ جس کی تفسیر اھل بیت(ع) نے امام مھدی (ع) اور ان کے ظھور کے ذیل میں کی ھیں۔[25]

احادیث المھدی (ع)پر ایک نظر

سرسری نگاہ سے بھی جائزہ لیں تو وہ احادیث جو امام مھدی(ع) سے مربوط ھیں ØŒ مسلمانوں Ú©ÛŒ کتب میں اس حد تک موجود ھیں کہ ان احادیث کا پیغمبر اسلام  (ص)سے Ú©Û’ ساتھ ھونے کا یقین حاصل Ú¾Ùˆ جاتا Ú¾Û’ اور کسی Ø´Ú© وشبہہ کا امکان باقی نھیں رہتا لیکن امام مھدی (ع) Ú©Û’ متعلق ان تمام احادیث Ú©Ùˆ اس مقام پر جمع کرنے Ú©ÛŒ گنجائش نھیں Ú¾Û’ لہذاان Ú¾ÛŒ مطالب کےکرنے پر جو قطعی طور پر ان احادیث Ú©Û’ پیغمبر اسلام (ص)سے نقل  ھونے پر دلالت کر تی ھیں Ú¾Ù… انھیں پراکتفا کرتے ھیں:

الف) احادیث المھدی(ع)کے روات

 ÛŒÛ کوئی ھوا میں اڑائی  بات نھیں Ú¾Û’ کہ مسلمانوں میںکوئی ایک ایسا محدث نھیں ملے گا جس Ù†Û’ Ú©Ú†Ú¾ احادیث امام مھدی (ع) Ú©Û’ آخری زمانے میں ظھور سے متعلق نقل نہ Ú©ÛŒ Ú¾ÙˆÚº اور اس موضوع پرکتابیں بھی بہت زیادہ Ù„Ú©Ú¾ÛŒ گئی ھیںیھاں Ú¾Ù… ان میں سے بعض مولفین Ú©ÛŒ طرف اشارہ کرناچاہتے ھیں۔[26]

(۱) اھل سنت کے علماء و محدثین

وہ لوگ جنھوں نے امام مھدی (ع) سے مربوط احادیث اپنی کتابوں میں ذکر کی ھےں یادلیل کے طور پر قدماء سے نقل کی ھیں، ان میں جو ھمیں مل سکی ھیںکچھ اس طرح ھیں(۳):

متقدمین:ابن سعد صاحب طبقات الکبریٰ (م، ۲۳۰ھ)، ابن ابی شیبہ (م ،۲۳۵ھ)، احمد بن حنبل (م، ۲۴۱ھ)، بخاری (م، ۲۵۶ھ)جنھوں نے امام مھدی (ع)کے صرف اوصاف بیان کئے ھیں نام نھیں لیا ھے، اور مسلم نے بھیی ھی کیا ھے کہ جس کا ھم تیسری فصل میں ذکر کریں گے، ابوبکر اسکافی م(۲۶۰ھ)، ابن ماجہ (م۲۷۳ھ)، ابو داؤد (م ۲۷۵ھ) ، ابن قتیبہ دینوری (م ۲۷۶ھ)، ترمذی (م ۲۷۹ھ)، بزاز (م ۲۹۲ھ)، ابو یعلی موصلی (م ۳۰۷ھ)، طبری (م ۳۱۰)، عقیلی(م۳۲۲ھ)، نعیم بن حماد(م ۳۲۸ھ)، و پیشوای حنبلیوں کے رھنمابربھاری (م ۳۲۹ھ)نے اپنی کتاب شرح السنة میں ، ابن حبان بستی (م ۳۵۴ھ)، مقدسی (م ۳۵۵ھ)،طبرانی (م ۳۶۰ھ)،ابو الحسن آبری (م ۳۶۳ھ)، دارقطنی (م ۳۸۵ھ)، خطابی (م ۳۸۸ھ)، حاکم نیشاپوری (م۴۰۵ھ) ابو نعیم اصفھانی (م ۴۴۳ھ) ابو عمرو دانی (۴۴۴ھ) بیہقی (م ۴۵۸ھ)، خطیب بغدادی (م ۴۶۳ھ)، عبد البرمالکی (م ۴۶۳ھ)،دیلمی(م۵۰۹ھ)، بغوی (م ۵۱۰ھ)، قاضی عیاض (م ۵۴۴ھ) خوارزمی حنفی (م ۵۶۸ھ)، ابن عساکر (م۵۷۱ھ)، ابن جوزی (م ۵۹۷ھ)،ابن اثیر جزری (م۶۰۶ھ)، ابن عربی (م ۶۳۸)،محمد ابن طلحہ شافعی (م ۶۵۲ھ) ، علامہ ابن حوزی کے پوتے(م ۶۵۴ھ) ابن ابی الحدید معتزلی (م۶۵۵ھ) ، منذری (م۶۵۶ھ)، کنجی شافعی (م۶۵۸ھ) قرطبی مالکی (م۶۷۱ھ)، ابن خلکان (م۶۸۱ھ)، محب الدین طبری(م۶۹۴ھ)، علامہ ابن منظور (م۷۱۱ھ)لسان العرب میں دیکھئے ا لھدیَ کے مادہ میں، ابن تیمیہ(م۷۲۸ھ)، جوینی شافعی (م۷۳۰ھ) علاء الدین بن بلبان (م۷۳۹ھ)،ولی الدین تبریزی(م بعد از ۷۴۱ھ کے بعد)، مزی (م۷۳۹ھ) ذھبی (م۷۴۸ھ)، ابن وردی (م۷۴۹ھ)زرندی حنفی(م۷۵۰ھ)، ابن قیم جوزیہ(م۷۵۱ھ)،ابن کثیر (۷۷۴ھ)، سعد الدین تفتازانی (م ۷۹۳ھ)، نور الدین ھیثمی (م ۸۰۷ھ)، ابن خلدون (م ۸۰۸ھ)، ( جنھوں نے اپنے اس مشھور موقف اور فیصلے کے باوجودصرف چار روایتیں امام مھدی (ع) کے بارے میں نقل شدہ روایتوںمیں صحیح و معتبرمانی ھے کہ جس کا ھم اس کتاب کی تیسری فصل میں ذکر کریں گے) شیخ محمد جزری دمشقی شافعی(م۸۳۳ھ) ابوبکر بوصیری (م ۸۴۰ھ)، ابن حجر عسقلانی (م ۸۵۲ھ)، سخاوی (م ۹۰۲ھ) سیوطی (م۹۱۱ھ)، شعرانی (م ۹۷۳ھ) ابن حجر ھیثمی(م ۹۷۴ھ) متقی ھندی (م ۹۷۵ھ)۔

یھاں تک کہ متاٴخرین کا سلسلہ شروع ھوتا Ú¾Û’ ،جیسے شیخ مرعی حنبلی(Ù… Û±Û°Û³Û³Ú¾)ØŒ محمد رسول برزنجی (Ù… Û±Û±Û°Û³Ú¾)ØŒ زرقانی (Ù… Û±Û±Û²Û²Ú¾)ØŒ محمد ابن قاسم فقیہ مالکی (Ù… Û±Û±Û¸Û²Ú¾)ØŒ ابی العلاء عراقی مغربی (Ù… Û±Û±Û¸Û³Ú¾)ØŒ سفارینی حنبلی(Ù…Û±Û±Û¸Û¸Ú¾)ØŒ زبید ÛŒ حنفی (Ù… Û±Û²Û°ÛµÚ¾)ØŒ Ù†Û’ اپنی کتاب تاج العروس میںمادہ ھدی Ú©Û’ تحت، شیخ صبان (Ù… Û±Û²Û°Û¶Ú¾) محمد امین سویدی(Ù…Û±Û²Û´Û¶Ú¾)ØŒ شوکانی (Ù… Û±Û²ÛµÛ°Ú¾) مومن شبلنجی (Ù… Û±Û²Û¹Û±Ú¾)ØŒ احمد زینی Ùˆ حلان فقیہ Ùˆ محدث شافعی (Ù… Û±Û³Û°Û´Ú¾)ØŒ سید محمد صدیق قنوجی بخاری (Ù… Û±Û³Û°Û·Ú¾) شھاب الدین حلوانی شافعی (Ù… Û±Û³Û°Û¸Ú¾) ابو البرکات ا ٓلوسی حنفی (Ù… Û±Û³Û±Û·Ú¾)ØŒ ابو الطیب محمد شمسالحق عظیم آبادی (Ù… Û±Û³Û²Û¹Ú¾) کتانی مالکی ( Ù…Û±Û³Û´ÛµÚ¾)ØŒ مبارکپوری (Ù… Û±Û³ÛµÛ³Ú¾) شیخ منصور علی ناصف(Ù…ØŒ Û±Û³Û·Û±Ú¾ Ú©Û’ بعد)ØŒ شیخ محمد خضر حسین مصری (Û±Û³Û·Û·Ú¾)ØŒ ابو الفیض غماری شافعی (Ù… Û±Û³Û¸Û°Ú¾) فقیہ منصف Ùˆ مفتی ”نجد“ شیخ محمد ابن عبدالعزیز نافع (Ù… Û±Û³Û¸ÛµÚ¾) ØŒ شیخ محمد فواد عبد الباقی (Ù…Û±Û³Û¸Û¸Ú¾)،عصر حاضر Ú©Û’ ابو الاعلیٰ مودودی اور ناصر الدین البانی Ú©Û’ علاوہ دیگر معاصرین نیزبڑے بڑے مفسرین Ú©Û’ نام بھی اگر اس فھرست میں اضافہ کر دیں۔جیسا کہ بعض Ú©Û’ ناموں طرف Ú¾Ù… اشارہ کیا Ú¾Û’ تو اندازہ لگایا جا سکتا Ú¾Û’ کہ امام مھدی (ع) سے متعلق روایات کس حد تک متفق علیہ ہیں۔           

 (Û²) شیعہ علما Ø¡ Ùˆ محدثین

یہ بات Ú©Ú¾ÛŒ جا سکتی Ú¾Û’ کہ شیعوں Ú©Û’ اُن بڑے بڑے محدّثین Ùˆ مفسرین Ú©ÛŒ تعداد شمار کرنا کہ جنھوں Ù†Û’ امام المھدی(عج) سے متعلق احادیث نقل Ú©ÛŒ ھیں اس قدر زیادہ ھےںکہ انکے نام اورآثارذکر کرنے Ú©ÛŒ ضرورت محسوس نھیںھوتی اس لئے کہ شیعوںکے نزدیک حضرت Ú©Û’ ظھور پر   ایمان واعتقادان Ú©Û’ بنیادی اصولوں میں شمار ھوتا Ú¾Û’Û”

ب)امام مھدی (ع)کے متعلق احادیث نقل والے اصحاب

جن صحابہ Ù†Û’ رسول اکرم(ص) سے امام مھدی (ع)Ú©Û’ متعلق احادیث نقل Ú©ÛŒ ھیں یا جنکا سلسلہ کسی صحابی  پرمنتھی ھوتا ھے،اورجس Ú©Û’ نتیجے میںان Ú©ÛŒ روایات Ú©Ùˆ رسول خدا  (ص)سے نقل شدہ مرفوعہ روایات کا درجہ حاصل کر لیتی ھیں۔کیونکہ دوسری صورت میںان Ú©Ùˆ اپنے شخصی اجتھاد پر عملکرنا Ù¾Ú‘Û’ گااور ایسے قضیہ میں یہ کام قابل تصورنھیں Ú¾Û’ ØŒ تعداد بہت Ú¾Û’ ۔چنانچہ اگراس طرح Ú©ÛŒ احادیث Ú©Û’ دسویں حصے کا بھی نبی اکرم  (ص)سے نقل ھوناثابت ھوجائے تو حدیثوں کامتواترھوناوہ بھی منابع اھل سنت Ú©Û’ مآخذسے ثابت Ú¾Ùˆ جائے گا اور وہ راوی یہ ھیں:



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 next