منجیٴ موعود (ع)قرآن کی روشنی ميں



طبری کے اس قول کو قرطبی نے ”التذکرة“ میں بصورت مرسل، حذیفہ سے نقل کیا ھے ، ابو حیان نے اپنی تفسیر میں، مقدسی شافعی نے عقد الدرر میں ، سیوطی نے الحاوی للفتاوی میں اس کی وضاحت کی ھے اور زمخشری نے الکشاف میں ابن عباس سے نقل کیا ھے ۔[14]

علامہ طبرسی کہتے ھیں: اس روایت Ú©Ùˆ ثعلبی Ù†Û’ بھی اپنی تفسیر میں نقل کیا Ú¾Û’ اورھمارے علماء شیعہ Ù†Û’ امام صادق اور امام باقر علیھماالسلام سے حضرت مھدی(ع)سے متعلق احادیث Ú©Û’ ذیل میں نقل Ú©ÛŒ Ú¾Û’Û”[15] 

(۳)<و انہ لعلم الساعة فلا تمترن بھا و ابتغون ھذا صراط مستقیم>[16]

اور بے Ø´Ú© یہ تو قیامت Ú©ÛŒ ایک نشانی Ú¾Û’ لہذا ھرگز اس Ú©Ùˆ فراموش نہ کرو اور اس Ú©ÛŒ پیروی کرو یھی صراط مستقیم Ú¾Û’ ØŒ بغوی، زمخشری، فخر رازی، قرطبی، نسفی، تاج الدین حنفی، ابو حیان، ابن کثیر اور ابو السعود Ù†Û’ اپنی تفسیروں میں اس بات Ú©ÛŒ وضاحت Ú©ÛŒ Ú¾Û’ کہ یہ آیت حضرت عیسیٰ(ع) (ع)Ú©Û’ بارے میں نازل ھوئی Ú¾Û’ [17]کہ وہ آخری زمانے میں ( اس زمین پر) آئیں Ú¯Û’ØŒ مجاھد جو فن تفسیر میں تابعین Ú©ÛŒ نظر میں بہت بزرگ اور مشھور ھیںانھوں Ù†Û’ بھی اس آیت Ú©ÛŒ تفسیر حضرت عیسیٰ (ع)بن مریم Ú©ÛŒ بازگشت Ú©Û’ متعلق Ú©ÛŒ Ú¾Û’ Û”[18]      

سیوطی نے بھی اسی مطلب کی طرف اشارہ کیاھے جسے احمد بن حنبل، طبرانی ، ابن مردویة، فریابی، سعید بن منصور اور عبد بن حمید نے متعدّد طریقوں سے ابن عباس سے نقل کیاھے کہ یہ آیت آخر الزّمان میں حضرت عیسٰی(ص) کی برگشت کے متعلق نازل ھوئی ھے ۔[19]

کنجی شافعی نے بھی کھا ھے :

مقاتل بن سلیمان اور مفسرین میں سے اس کے ماننے والوں نے اس آیت<و انہ لعلم للساعة> کی تفسیر میں کھا ھے کہ : وہ حضرت مھدی(ع)ھیں جو آخری زمانے میں آئیں گے اور ان کے ظھور کے بعد ھی آثار قیامت نمودار ھوں گے۔[20]

بالکل اسی طرح کی تعبیرات ابن حجر ھیثمی ، شبلنجی شافعی، سفار بنی حنبلی، قندوزی حنفی اور صباّن کی عبارتوں میں نظر آتی ھے ۔[21]

قابل غور بات تو یہ ھے کہ پھلے گروہ کہ”جنھوں نے آیت کی تفسیر حضرت عیسیٰ (ع)کی بازگشت کے بارے میں کی ھے“ اور دوسرے گروہ کہ”جنھوں نے آیت کی تفسیر ظھور مھدی(ع)کے متعلق کیں“دونوں کے درمیان کوئی اختلاف نھیں پایا جاتا اس لئے کہ صحیح بخاری و مسلم اور حدیث کی دوسری کتب کے مطابق حضرت عیسیٰ (ع) کی آمد ظھور حضرت مھدی (ع)کے ساتھ ھوگی، اور ھم اس کو تیسری فصل میں بیان کریں گے۔

ثعلبی Ù†Û’ اس آیت Ú©ÛŒ تفسیر Ú©Û’ بارے میں ابن عباس، ابوھریرہ، قتادہ ØŒ مالک بن دینار اور ضحاک سے نقل کیا Ú¾Û’ یہ آیت حضرت عیسیٰ(ع) Ú©ÛŒ رجعت Ú©Û’ بارے میں نازل ھوئی Ú¾Û’ ØŒ اسی طرح حضرت عیسیٰ (ع) Ú©ÛŒ رجعت Ú©Û’ وقت حضرت مھدی (ع) Ú©Û’ موجود ھونے اور ان Ú©Û’ پیچھے حضرت عیسیٰ Ú©Û’  نماز Ù¾Ú‘Ú¾Ù†Û’ Ú©ÛŒ بھی وضاحت Ú©ÛŒ Ú¾Û’ Û”

[22]ترجمہ:قسم ان ستاروں Ú©ÛŒ جو پلٹ جانے والے ،چھپ جا  Ù†Û’ والے اورچلنے والے ھیں۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 next