مهدی ومهدويت



ھمارے امام Ú©Û’ ظهور کا وقت نزدیک Ú¾Û’ جو خدا Ú©Û’ Ø­Ú©Ù… سے بہترین قیام کرےں Ú¯Û’Û”        چنانچہ آپ ظلم وجور سے بھری دنیا Ú©Ùˆ عدل وانصاف سے بھر دیں Ú¯Û’Û”

                دوسرا مرحلہ:   مہدی کون ھیں؟

حضرت مہدی (ع) کی معرفت

قارئین کرام !   اسلام Ù†Û’ یهودیوں Ú©Û’ اس نظریہ Ú©Ùˆ باطل قرار دیا Ú¾Û’ کہ ”ایلیا“ Ú¾ÛŒ مصلح منتظر Ú¾Û’ØŒ اسی طرح نصاریٰ کا جناب عیسیٰ (ع)Ú©Ùˆ مصلح منتظر ماننے کوبھی باطل قرار دیا Ú¾Û’ ØŒ نیز اسی طرح کیسانیہ کا محمد بن حنفیہ کا ØŒ نیز اسماعلیوں کا جناب اسماعیل بن جعفر کا مصلح منتظر ماننے Ú©Ùˆ باطل اور بے بنیاد قرار دیا Ú¾Û’ کیونکہ محمد بن حنفیہ او راسماعیل بن جعفرزندہ نھیں ھیں۔

لہٰذا اب فقط شیعہ اور سنی حضرات کے درمیان یہ اختلاف باقی ھے کہ مہدی کون ھےں؟

چنانچہ اھل سنت کا نظریہ یہ Ú¾Û’ کہ مہدی آخری زمانہ میں تلوار Ú©Û’ ساتھ ظاھر هونگے کیونکہ اس سلسلہ میں حضرت رسول خدا صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلمکی روایات بہت زیادہ ھیں جو تواتر Ú©ÛŒ حد تک پهونچی هوئی ھیں جن میں مہدی منتظر Ú©ÛŒ بشارت دی گئی Ú¾Û’ اور فرمایا Ú¾Û’ کہ وہ میرے اھل بیت میں سے هوں Ú¯Û’ اور یہ کہ وہ سات سال حکومت کریں Ú¯Û’ نیز وہ زمین Ú©Ùˆ عدل وانصاف سے بھر دیں Ú¯Û’ ØŒ ان Ú©Û’ ساتھ جناب عیسیٰ  (ع) بھی هوںگے او ر جناب عیسیٰ  (ع) ان Ú©Û’ پیچھے نماز پڑھیں Ú¯Û’Û”[28]

لیکن شیعوں کا نظریہ یہ ھے کہ امام مہدی آخری زمانہ میں ظاھر هونگے ان کا نسب علوی هوگا ان کے ھاتھ میں تلوار هوگی اور وہ ظلم وجور سے بھری دنیا کو عدل وانصاف سے بھر دیں گے اور پوری دنیا میں اسلام کا بول وبالا هوگا۔

دونوں حضرات Ú©Û’ نظریات کا خلاصہ آپ  Ù†Û’ ملاحظہ فرمایا ØŒ دونوں حضرت مہدی Ú©Û’ ظهور Ú©Û’ قائل ھیں تو پھر ان دونوں میں اختلاف کیا Ú¾Û’ØŸ

تو عرض خدمت ھے کہ اختلاف صرف اتناھے کہ اھل سنت کا اعتقاد یہ ھے کہ وہ آخری زمانہ میں پیدا هوں گے یعنی وہ اس وقت موجود نھیں ھےں او ریہ بھی نھیں معلوم کہ وہ کب پیدا هوں گے ان کے باپ کون هوں گے۔!!

 Ø§Ø³ÛŒ نظریہ Ú©Û’ تحت ”سنوسی“ Ù†Û’ لیبی میں او رعبد الرحمن Ù†Û’ سوڈان میں تلوار Ú©Û’ ذریعہ قیام کیا او رمہدویت کا دعویٰ کرڈالا Û”

لیکن شیعوں کا عقیدہ یہ Ú¾Û’ کہ حضرت مہدی :  محمد بن الحسن بن علی بن محمد بن علی بن موسی بن جعفر بن محمد بن علی بن الحسین بن علی بن ابی طالب (علیھم السلام) ھیں اور آپ اس دنیا میں موجود ھیں لیکن کوئی ان کود یکھ نھیں پاتا۔

اور یھی دونوں فریق میں نقطہ اختلاف ھے۔

اور چونکہ مدعی کے پاس دلیل کا هونا ضروری هوتا ھے (جیسا کہ فقھی قانون بھی کہتا ھے) لہٰذا ھم یھاں پر کچھ ایسے دلائل پیش کرتے ھیں جن کے ذریعہ شیعہ حضرات اپنے اس عقیدہ کو ثابت کرتے ھیں نیز منکرین کی طرف سے بیان شدہ دلائل کی بھی ردّ کریں گے تاکہ صاحبان علم وبصیرت پر حقیقت بالکل واضح اور روشن هوجائے۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 next