مهدی ومهدويت



۱۳۔ مومن الشبلنجی الشافی متوفی ۱۴۵ھ۔[62]

تیسرا مرحلہ :

امکان غیبت اور اس کے دلائل

قارئین کرام !   گذشتہ مرحلوں سے یہ بات ثابت هوجاتی Ú¾Û’ کہ عقیدہ مھدویت اسلام کابنیادی عقیدہ Ú¾Û’ جس Ú©Û’ بارے میں رسول اسلام  صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلمنے بھی (گذشتہ احادیث میں ) بشارت دی Ú¾Û’ اور اصحاب Ùˆ علماء Ù†Û’ ھر زمانہ میں یکے بعد دیگرے روایت Ú©ÛŒ Ú¾Û’ Û”

اس طرح یہ بات بھی طے هوگئی ھے کہ جس مھدی کا احادیث میں تذکرہ هوا ھے وہ محمد بن الحسن العسکری (علیہ السلام ) ھیں اور وہ سامرہ میں پیدا هوئے اور آپ کی ولادت کی خبر اس روز خاص اصحاب تک پهونچی ھے نیز اس کے بعد سے تاریخ کے دامن میں اسی طرح مشهور ھے گذشتہ دو مرحلوں کے بعد ضروری ھے کہ تیسرے مرحلہ میں گفتگو کی جائے جو خود پھلے دو مرحلوں سے متعلق ھے کہ (حضرت) محمد (بن الحسن امام مہدی) کی ولادت هو چکی ھے اور وھی مھدی ھیں، لہٰذا بہتر ھے درج ذیل بحث کو مختلف پھلوؤں سے واضح کریں:

۱۔کیا امام مھدی غائب ھیں ؟

 Û²Û”اور اگر غائب ھیں تو کیا انسان اتنی طولانی عمر پا سکتا Ú¾Û’ ØŸ

اور چونکہ یہ مرحلہ بہت حساس ھے ، لہٰذا ضروری ھے کہ بحث میں وارد هونے سے پھلے ایک مقدمہ بیان کریں تاکہ نتائج اور اہداف کو بہترین طریقہ سے واضح کرنے میں مدد مل سکے ۔

قارئین کرام !   جیسا کہ آپ حضرات Ú©Ùˆ معلوم Ú¾Û’ کہ اسلام Ù†Û’ عقیدہ Ùˆ ایمان Ú©Û’ لئے عقل Ú©Ùˆ اساس Ùˆ مصدر قرار دیا Ú¾Û’ اور اندھی تقلید سے روکا Ú¾Û’ چونکہ غرض یہ Ú¾Û’ کہ اصول اعتقاد عقل سے مستند هوں ØŒ اورعقل Ú©Û’ ذریعہ Ú¾ÛŒ ان Ú©Ùˆ پرکھ کر عقیدہ Ú©ÛŒ منزل تک پهونچا جائے ØŒ اور اس میں هوائے نفس نردم دلی اورذاتی نظریات Ú©Ùˆ دخل نھیں هونا چاہئے Û”

 Ø¹Ù‚Ù„ Ú¾ÛŒ Ú©Û’ ذریعہ انسان خدا Ú©ÛŒ معرفت حاصل کرتا Ú¾Û’ اور یھی ایمان Ú©ÛŒ طرف ہدایت کرتی Ú¾Û’ اوریھی خدا Ú©Û’ وجود اور اس Ú©ÛŒ وحدانیت پر دلیل قائم کرتی Ú¾Û’ Û”

انسان اسی عقل کے ذریعہ خدا کے ایمان کے ساتھ ساتھ ضرورت نبوت ، امامت اور معاد پر دلیل قائم کرتا ھے ۔

لیکن احکام شرعی Ú©Û’ دوسرے فرعی احکام میں عقلی دلیل Ú©ÛŒ ضرورت نھیں هوتی ØŒ اور اس طرح Ú©ÛŒ دلیل قائم کرنا ضروری نھیں هوتا بلکہ ان Ú©Ùˆ قبول کرنے Ú©Û’ لئے فقط شرعی طریقہ سے نصوص کا وارد هوجانا Ú¾ÛŒ کافی Ú¾Û’ ۔اسی وجہ سے امت اسلامی ملائکہ Ú©Û’ وجود، جناب عیسی Ú©Û’ گهوارہ میں کلام کرنے نیز آنحضرت  صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلمکے ھاتھوں پر سنگریزوں Ú©Û’ تسبیح کرنے پراعتقاد رکھتے ھیں جو قرآن کریم اور سنت صحیحہ میں وارد هوئے ھیں Û”



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 next