مهدی ومهدويت



آٹھویں امام :            حضرت علی بن موسیٰ الرضا (علیہ السلام )

نویں امام:                حضرت محمد بن علی ،تقی (علیہ السلام )

دسویں امام :                     حضرت علی بن محمد نقی (علیہ السلام )

گیارهویں امام:         حضرت حسن بن علی عسکری (علیہ السلام )

بارهویں امام :           Ø­Ø¶Ø±Øª محمد بن حسن المہدی (عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف)[1]

اوربارهویں امام لوگوں کی نظروں سے غائب ھیں اور جب حکم خدا هوگا تو آپ ظهور فرمائیں گے” اور ظلم وجور سے بھری دنیا کو عدل وانصاف سے بھر دیں گے۔“ [2]

لیکن امام مہدی Ú©Û’ سلسلہ میں بہت سے لوگوں Ù†Û’ عجیب وغریب اور بے جا اعتراضات کئے ھیں اور آپ کی” غیبت“کے بارے میں بہت زیادہ بے هودہ گفتگو Ú©ÛŒ Ú¾Û’ جس Ú©ÛŒ بنا پر سیاہ بادلوں Ù†Û’ حقیقت پر پردہ ڈال دیا اور انسان صحیح طریقہ پر حقیقت Ú©ÛŒ پہچان نہ کرسکا، جبکہ بعض مخلص موٴلفین Ù†Û’ اس سلسلہ میں غور وخوض سے کام نھیں لیا  اس خوف سے کہ یہ سلسلہ بہت مشکل Ú¾Û’ ØŒ جبکہ مخالفین اور منکرین اس سلسلہ میں بہت زیادہ  مذاق اڑانے Ú©ÛŒ غرض سے خوش هوتے ھیں کہ Ú¾Ù… Ù†Û’ اس موضوع Ú©Ùˆ نابود کردیا اور جس Ú©Ùˆ یہ لوگ بہت بڑا اسلحہ سمجھتے ھیں، کیونکہ ان کا خیال خام یہ Ú¾Û’ کہ ھماری یہ باتیں

نھایت استدلال اور منطق پر استوار ھیں جن کی کوئی ردّ نھیں کرسکتا۔

 Ø§Ø³ÛŒ طرح بعض لوگوں Ù†Û’ ”مہدی ومہدویت“ Ú©Û’ بارے میں علمی استدلالات سے بحث نھیں Ú©ÛŒ Ú¾Û’ اور نہ Ú¾ÛŒ خاص موضوع Ú©Ùˆ واضح کیا Ú¾Û’ چنانچہ ایسے خیالات Ú©Û’ قائل هوگئے ھیں کہ عقل ومنطق سے دور ھیں۔

 Ù‚ارئین کرام !    اس کتاب میں ھماری روش اسی موضوع Ú©Û’ تحت هوگی تاکہ Ú¾Ù… بھی ان اشکالات سے دور رھیں جن میں دوسرے لوگ گرفتار هوئے ھیں۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 next