مهدی ومهدويت



[63] اس سلسہ میں ڈاکٹر احمد امین صاحب کا قول (اپنی کتاب المھدی والمھدویہ ص۱۰۸میں ) کتنا عجیب ھے ، وہ کہتے ھیں ابن خلدون کا عقیدہ یہ ھے کہ اگر خبر واحد کی تائید عقل کے ذریعہ هورھی ھے تو اس کو قبول کیا جائے گا، اور خبر کثیرہ کو چھوڑنا ضروری ھے اگر عقل ان کی تائید نہ کرے ،اسی وجہ سے اس نے مھدی و مھدویت کا انکار کیا کیوں کہ یہ سب کچھ حکم عقل کے خلاف ھے ۔

[64] حافظ گنجی شافعی Ú©ÛŒ کتاب ”البیان “ ص ۱۰۲تا ص۱۱۳پر رجوع فرمائیں ۔اس طرح شیخ  قندوزی حنفی Ù†Û’ اپنی کتاب ینابیع المودة ص Û´Û´Û¸ میں یہ روایت نقل Ú©ÛŒ Ú¾Û’ کہ سعید بن جبیر Ù†Û’ ابن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت Ú©ÛŒ Ú¾Û’ کہ رسول اسلام (ص) Ù†Û’ ارشاد فرمایا :  ”علی میرے وصی ھیں اور انھی Ú©ÛŒ نسل سے القائم المنتظر المھدی هونگے جو ظلم Ùˆ جور سے بھری دنیا Ú©Ùˆ عدل Ùˆ انصاف سے بھر دیں Ú¯Û’ØŒ قسم اس پروردگار Ú©ÛŒ جس Ù†Û’ مجھے بشیر Ùˆ نذیر بنا کر بھیجا کہ جو لوگ ان Ú©ÛŒ امامت Ú©Ùˆ ان Ú©ÛŒ غیبت Ú©Û’ زمانہ میں قبول کرلیں Ú¯Û’ تو ان Ú©Û’ لئے باعث عزت Ùˆ احترام Ú¾Û’ØŒ یہ سن کر جابر بن عبدللہ انصاری Ú©Ú¾Ú‘Û’ هوئے اور عرض کیا : یا رسول اللہ ! کیا آپ Ú©Û’ قائم Ú©Û’ لئے غیبت هوگی؟   تب رسول اللہ  صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلمنے فرمایا : قسم بخدا،ھاں Û”

[65] سورہ آل عمران آیت  Û±Û´Û±

[66] ینابیع المودة ص۴۸۸۔

[67] ینابیع المودة ص ۴۹۵۔

[68] الحادی ج ۲ ص ۱۵۲۔

[69] ڈاکٹر احمد امین امام مھدی کے سلسلے میں کہتے ھیں کہ شیعہ معتقد ھیں کہ امام مھدی غائب ھے اور اپنے شیعوں اور تابعین کو ہدایت کرتے ھیں تاکہ ان سے مظالم سے دور رھیں اور وہ پردہ کے پیچھے سے امرو نھی کرتے ھیں المھدی والمھدویہ ص ۱۰۹تا ۱۱۹ ۔

[70] سورہ صافات آیت ۱۴۳تا ۱۴۴۔

[71] سورہ کہف آیت ۲۵۔

[72] سورہ بقرہ  آیت Û²ÛµÛ¹Û”

[73] قرآن مجید کی ان تمام واضح آیات کے بعد بھی ڈاکڑ احمد امین صاحب کہتے ھیں کہ انسان کے لئے ممکن نھیں ھے کہ وہ اتنی طولانی عمر مخفی رھے یا زندہ رھے مگر یہ کہ خدا وند عالم اس پر حکم موت جاری کرے لیکن یہ کہ ان لوگوں کے گمان کے ذریعہ جنھوں نے اپنی عقل کو کھو دیا هو (المھدی و المھدویة ص ۹۶)

[74] سورہ نجم آیت ۳تا ۴۔

[75] سورہ حشر آیت Û·Û”       

[76] مجلہٴ مقتطفہ سال ۵۹/ حصہ سوم۔

[77] اگرچہ محال کہنا صحیح نھیں ھے بلکہ بعید کہنا صحیح ھے کہ انسان کو زندہ رکھنا بعید نھیں ھے۔

[78] برنارڈ شو ، عباس محمود العقاد/ سلسلہ اقراء/ شمارہ ۸۹ ص ۱۲۴تا ۱۲۵۔

[79] برنارڈ شو ، عباس محمود العقاد/ سلسلہ اقراء/ شمارہ ۸۹ ص ۱۲۴تا ۱۲۵۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45