مهدی ومهدويت



تو کیا جن باتوں کو قرآن مجید اور سنت نبوی بیان کررھی ھے ان تمام باتوں کی تصدیق کرنا ایک مسلمان پر واجب نھیں ھے ؟ یا ان باتوں کی تصدیق کرنا واجب نھیں ؟ اور اگر ھماری عقل ان باتوں کو نہ سمجھے توکیا ھمارے لئے ان چیزوں کا انکار کرنا صحیح ھے جس کے بارے میں آج کا علم کشف اسرار کرنے سے قاصر ھے۔؟

قارئین کرام !   امام مھدی Ú©ÛŒ غیبت کا موضوع بھی اسی طرح Ú¾Û’ لہٰذا مذکورہ نصوص ودلائل Ú©Û’ مطابق اور نبی اکرم صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلمکی تصدیق کرتے هوئے آپ Ú©ÛŒ حیات پر اعتقاد رکھنا ضروری Ú¾Û’Û”

کیونکہ رسول اکرم  صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلمکی شان میں خداوندعالم فرماتا Ú¾Û’:

قارئین کرام ! تو کیا ڈاکٹر صاحب کو جناب نوح ،جناب یونس(علیھم السلام)،مچھلی اور اصحاب کہف پر موت کا حکم جاری نہ کرنا عقل کوگھودینے کے مترادف نھیں ھے ۔

< وَمَا یَنْطِقُ عَنِ الْهویٰ اِنْ هو الِاَّ وَحْیٌ یُوْحٰی>[74]

”اور وہ تو اپنی نفسانی خواہش سے کچھ بولتے ھی نھیں، یہ تو بس وحی ھے جو بھیجی جاتی ھے۔“

 Ø¢Ù¾ Ú©ÛŒ باتوں پر عمل کرنے Ú©Û’ لئے Ø­Ú©Ù… خدا Ú¾Û’ :

< وَمَا آتَاکُمْ الرَّسُولُ فَخُذُوہُ وَمَا نَہَاکُمْ عَنْہُ فَانْتَهوا وَاتَّقُوا اللهَ إِنَّ اللهَ شَدِیدُ الْعِقَاب>[75]

”اور ھاں جو تم کو رسول دیدیں وہ لے لیاکرو، اور جس سے منع کریں اس سے باز رهو اور خدا سے ڈرتے رهو، بے شک خدا سخت عذاب دینے والا ھے۔“

لہٰذا (امام مھدی پر ) ھمارا ایمان و عقیدہ کوئی عجیب وغریب شی نھیں ھے اور نہ ھی کوئی ایسی چیز ھے جس کا سابقہ اسلام میں نہ هو بلکہ یہ تو جناب نوح کی عمر اور جناب یونس کا شکم ماھی میں باقی رہنا یا سو سال تک کھانے کا خراب نہ هونے پر ایمان کی طرح ھے ۔اب جبکہ قرآن واحادیث کے ذریعہ یہ ثابت هوچکا ھے کہ انسان ہزاروں سال باقی رہ سکتا ھے اور گذشتہ امتوں میں اس طرح کے واقعات پیش آئے ھیں ۔بس یہ بات مافوق علم یا مافوق عقل نھیں ھے جیسا کہ آج کا علم بھی اس بات کی طرف اشارہ کرتا ھے کہ انسان ہزاروں سال زندہ رہ سکتا ھے اگر اس کے بدن کی طاقت کو محفوظ رکھنے کے وسائل مھیا هوجائیں ۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 next