امامت کی معرفت



            حضرت کا پسندیدہ مشغلہ یتیم Ùˆ مسکین Ùˆ نادار Ùˆ مجبور اور بے سرپرست افراد Ú©Û’ ساتھ دسترخوان پر بیٹھ کر کھانا کھانا تھا اور گاھے اوقات تو خود اپنے ہاتھوں سے ان Ú©Ùˆ کھلاتے تھے مدینہ Ú©Û’ بھت سے ضرورتمند گھرانوں میں کھانا اور لباس دینا آپ کا خاص وطیرہ تھا ØŒ اور اکثر جب لوگ سوجاتے تو آپ رات Ú©ÛŒ تاریکی میں چھرے Ú©Ùˆ ڈھاکے ھوئے دوش پر کھانوں کا گٹھر اٹھائے غریبوں اور فقیروں میں تقسیم کیا کرتے تھے ØŒ جس دن دیر ھوجاتی فقرا Ùˆ مساکین آپ Ú©Û’ انتظار میں بیدار رھتے جب آپ Ú©ÛŒ زیارت ھوتی تو آپس میں کھتے تمھیں مبارک Ú¾Ùˆ وہ شخص آگیا ان Ú©Ùˆ نھیں معلوم تھا کہ یہ کھانا پھونچانے والا کون شخص Ú¾Û’ ØŸ جب حضرت Ú©ÛŒ وفات ھوئی اور کئی دن گذر گئے (اور کھانا ان Ú©Ùˆ نہ ملا ) تو سمجھے کہ راتوں میں کھانا پھونچانے والے امام زین العابدین (ع) Ú©Û’ سوا کوئی اور نہ تھا ØŒ بس رونا اور پیٹنا شروع کر دیا [11]

پانچویں امام حضرت محمد بن علی الباقر علیھما السلام

ولادت با سعادت : Û³  صفر ÛµÛ· ھجری

محل ولادت : مدینہ منورہ

والد کا نام : علی بن الحسین (ع)

والدہ کا نام : فاطمہ بنت امام حسن (ع)

سن مبارک :۵۷ سال

شہادت :۷ ذی الحجہ سن ۱۱۴ ھجری

محل وفات : مدینہ منورہ

مدفن :قبرستان بقیع

            حضرت امام زین العابدین (ع) Ù†Û’ خدا Ú©Û’ Ø­Ú©Ù… سے اپنے فرزند امام محمد باقر  (ع)Ú©Ùˆ منصب امامت Ùˆ حکومت Ú©Û’ لئے منتخب فرمایا [12]



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 next