امامت کی معرفت



ابھی امام زمانہ (ع) غیبت Ú©ÛŒ زندگی بسر کر رھے ھیں لوگوں Ú©Û’ رفت Ùˆ آمد ان Ú©Û’ اجتماع اور جلسہ میں شرکت کرتے لیکن خود اپنی آشنائی نھیں کراتے ھیں یھی حال باقی رھے گا یہاں تک کہ آپ Ú©Û’ ظھور Ú©Û’ حالات مساعد اور اسلامی حکومت Ú©ÛŒ بنیاد رکھنے Ú©Û’ لئے تمام راھیں ھموار ھوجائیں ،اور پوری دنیا Ú©Û’ افراد اس نظام کائنات اور وقتی حکومتوں سے تنگ آکر بس خدا Ú©ÛŒ حاکمیت اور اس Ú©ÛŒ حکومت Ú©Ùˆ چاھنے لگیں ØŒ دنیاوی پریشانیوں اور ظلم Ùˆ ستم Ùˆ برائیوں سے لوگ تنگ آکر فقط خدائی قانون Ú©Ùˆ سائباں اور اپنی مشکلات کا حل سمجھیں، اس وقت امام زمانہ عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف ØŒ ظھور فرمائیں Ú¯Û’ احکام الٰھی Ú©Ùˆ نافذ کرنے Ú©Û’ لئے اپنے ساتھ طاقت Ùˆ قدرت لائیں Ú¯Û’ اس Ú©Û’ تحت ظلم Ùˆ بربریت اور فساد Ú©Ùˆ نیست Ùˆ نابود اور پورے جہان Ú©Ùˆ عدل Ùˆ انصاف سے بھر دیں Ú¯Û’ Û” 

            Ú¾Ù… شیعیان حیدر کرّار Ú©ÛŒ اس غیبت کبریٰ Ú©Û’ زمانہ میں ذمہ داری Ú¾Û’ کہ ولی ّبرحق Ú©Û’ ظھور کا انتظار اور آپ Ú©Û’ تعجیلِ ظھور Ú©Û’ لئے دعائیں کریں ØŒ قرآن مجید Ú©Û’ اجتماعی احکام اور اس Ú©Û’ پروگرام Ú©Ùˆ دنیا Ú©Û’ تمام افراد Ú©Ùˆ سنائیں ØŒ اور اس احکام Ùˆ قوانین Ú©ÛŒ بلندی Ùˆ امتیازات اور اس Ú©Û’ فائدہ Ú©Ùˆ لوگوں Ú©Û’ سامنے پیش کریں، لوگوں Ú©Û’ Ø°Ú¾Ù† اوران Ú©Û’ دل Ùˆ دماغ Ú©Ùˆ ان احکام Ú©ÛŒ طرف متوجہ ØŒ اور باطل Ùˆ بے سود خرافاتی عقائد کا ÚˆÙ¹ کر مقابلہ اور اسلامی Ùˆ جہانی امام Ú©ÛŒ حکومت Ú©Û’ لئے (حتی المقدور ) تمام اسباب Ú©Ùˆ فراھم کریں اور دنیاوی مشکلات Ú©Ùˆ حل کرنے Ú©Û’ لئے قرآن Ùˆ حدیث سے استفادہ کرتے ھوئے بھترین لائحہٴ عمل اور پروگرام تیار کریں اور اس Ú©Ùˆ مبلغین اور صلح Ùˆ مصالحت کرنے والوں Ú©Û’ ہاتھوں میں دیں تاکہ وہ فکروں Ú©Ùˆ اندھیرے سے روشنائی Ú©ÛŒ طرف موڑیں ØŒ اور Ú¾Ù… اپنے امام (ع) Ú©Û’ ظھور اور آپ Ú©ÛŒ عدل Ùˆ انصاف سے پُر حکومت Ú©Û’ لئے آمادہ رھیں Û”

ائمہ طاھرین (ع) کے متعلق ھمارا عقیدہ

            Û±: بارہ امام علیھم السلام ØŒ ھر طرح Ú©Û’ گناہ اور نسیان (بھو Ù„ Ú†ÙˆÚ©) سے معصوم ھیں Û”

            Û²: وہ حضرات خداوند عالم Ú©Û’ تمام احکام Ùˆ قوانین Ú©Ùˆ جانتے ھیں اور جتنی چیزیں (علوم اور اطلاعات) لوگوں Ú©ÛŒ ھدایت اور انکی راھنمائی Ú©Û’ لئے ضروری Ú¾Û’ خداوندعالم Ù†Û’ ان Ú©Û’ اختیار میں دے رکھا Ú¾Û’ Û”

            Û³: دین اسلام میں کوئی بھی Ø­Ú©Ù… اپنی طرف سے نھیں دیتے اور نھیں کسی نئی چیز Ú©Ùˆ دین میں شامل کرتے ھیں Û”

            Û´: دین اسلام Ú©Û’ تمام احکام پر عمل کرتے ھیں اور ھر صحیح عقیدہ کا اعتقاد رکھتے ھیں ØŒ اخلاق حسنہ سے مزین لوگوں میں بھترین افراد اور اسلام Ú©Û’ کامل شاھکار اور بھترین نمونہ ھوتے ھیں Û”

            Ûµ: لوگوں Ú©ÛŒ طرحوہ بھی انسان اور اللہ Ú©Û’ بندے اور اس Ú©ÛŒ مخلوق ھیں ان Ú©Ùˆ بھی موت اور بیماری لاحق ھوتی Ú¾Û’ ØŒ وہ خدا Ú©ÛŒ طرح موجودہ چیزوں Ú©Ùˆ پیدا کرنے والے نھیں ھیں Û”

            Û¶Û” ان میں سے گیارہ افراد Ú©Ùˆ موت آچکی Ú¾Û’ بارھویں امام ØŒ یعنی امام حسن عسکری (ع) Ú©Û’ فرزند امام مھدی (ع) ابھی زندہ ھیں ØŒ Ú¾Ù… ان Ú©Û’ ظھور کا انتظار کر رھے ھیں Û”

 

 



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 next