امامت کی معرفت



محل شہادت :مدینہ

مدفن: قبرستان بقیع (جنت البقیع )

            حضرت علی (ع) Ù†Û’ اپنے فرزند امام حسن (ع) Ú©Ùˆ خدا Ú©Û’ Ø­Ú©Ù… سے منصب امامت Ú©Û’ لئے معین فرمایا Û”[6]

    حضرت رسول خدا(ص)( امام حسن Ùˆ حسین (ع) ) Ú©Ùˆ بھت چاھتے اور ان Ú©Û’ متعلق فرمایا کرتے تھے یہ دونوں جنت Ú©Û’ جوانوں Ú©Û’ سردار ھیں Û” [7]

            حضرت امام حسن (ع)اپنے والد ماجد Ú©ÛŒ شہادت Ú©Û’ بعد مسند خلافت Ùˆ حکومت پر جلوہ افروزھوئے لیکن معاویہ Ú©ÛŒ شدید مخالفت اور اس Ú©Û’ حیلہ Ùˆ فریب Ú©Û’ سبب جنگ Ú©ÛŒ نوبت آگئی اور وہ وقت یہاں تک آ پھونچا کہ معاویہ Ú©ÛŒ فوج حضرت امام حسن (ع) Ú©Û’ روبرو Ú©Ú¾Ú‘ÛŒ Ú¾Ùˆ گئی جب امام حسن (ع) Ù†Û’ اپنے سپاھیوں Ú©Û’ حالات اور ان Ú©ÛŒ کارکردگی کا معاینہ کیا تو ان میں اکثر Ú©Ùˆ خیانت Ú©Û’ جال میں پھنسا ھوا پایا لہذا آپ (ع) جنگ سے منصرف ھوکر معاویہ سے صلح کرنے پر مجبور ھوگئے Û”

امام حسن (ع) کے صلح کی بنیادی دو وجھیں تھیں:

            Ù¾Ú¾Ù„ÛŒ وجہ (الف ) : حضرت Ú©Û’ فوجیوں Ú©ÛŒ تعداد زیادہ تھی لیکن متفرق اور غیر منظم تھے اور ان میں اکثر یت ایسے افراد Ú©ÛŒ تھی جو ظاھر میں آپ Ú©Û’ ساتھ اور باطن میں معاویہ Ú©Û’ طرفدار تھے، معاویہ سے یہاں تک Ø·Û’ ھوچکا تھا کہ” Ú¾Ù… امام حسن (ع) Ú©Ùˆ Ù¾Ú©Ú‘ کر تمہارے حوالے کر دیں Ú¯Û’ “ حضرت امام حسن (ع) Ù†Û’ دیکھا اگر اس حال میں ان سپاھیوں Ú©Û’ ساتھ جنگ Ú©ÛŒ جائے تو شکست یقینی Ú¾Û’ Û” 

            ب : اگر ان سے جنگ کا ارادہ کریں تو ان منافقوں سے داخلی جنگ اور آپس Ú¾ÛŒ میں خون خرابہ شروع ھوجائے گا اور اس اختلاف میں علی (ع) Ú©Û’ چاھنے والے کثرت سے شھید Ú¾Ùˆ جائیں Ú¯Û’ نتیجہ میں مسلمانوں Ú©ÛŒ طاقت کمزور ھوجائے Ú¯ÛŒ Û”

            دوسری وجہ : معاویہ لوگوں Ú©Ùˆ فریب اور دھوکہ دینے Ú©Û’ لئے اپنے Ú©Ùˆ دین کا حامی Ùˆ مدد  گار مظلوموں سے دفاع کرنے کا نعرہ بلند کرتا تھا اور کھتا تھا میرا مقصد اس جنگ سے اسلام Ú©ÛŒ ترویج اور قرآن کا بول بالا کرنے Ú©Û’ سوا اور Ú©Ú†Ú¾ نھیں Ú¾Û’Û”

              حضرت Ú©Ùˆ اطلاع تھی کہ معاویہ جھوٹ بولتا Ú¾Û’ ØŒ اور اس Ú©Ùˆ حکومت اور ریاست Ú©Û’ علاوہ کسی چیز سے سروکار نھیں Ú¾Û’ مگر اس مطلب Ú©Ùˆ آسانی سے لوگوں Ú©Ùˆ سمجھایا نھیں جا سکتا تھا۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 next